Amazon

Ticker

6/recent/ticker-posts

برسات میں سکردو کی خوبصورتی

برسات میں سکردو کی خوبصورتی

بلتستان میں موسم بارش کے ساتھ اتنی خوشگوار ہو جاتا ہے کہ ہر بندے کا دل کرتا ہے بارش میں گوموں اور جھوموں 
بلتستان میں شہر کی طرح کے حالات سے الگ ہوتا ہے چونکہ یہاں زیادہ تر سرسبز میدان ہوتے ہیں 
اور بارش جب ختم ہوتا ہے تو یہاں کے موسم اتنا دل فریب ہوجاتا ہے جس سے یہاں کی خوبصورتی اور حسن میں اور بھی نکھار آجاتے ہیں 
یہاں پر گھومنی کے لیے آنے والے سیاح اس دلکش منظر کو خوب انجوائے کرتے ہیں 
یہاں پر گرمیوں کے موسم میں اتنی گرمی تو نہیں ہوتی البتہ یہاں مٹی زیادہ اٹھدتا ہے مئی اور جون کے مہینے میں جب زور زور سے ہوا چلتی ہیں  جس کے لیے بھی بارش ہونے کے بعد جتنی بھی تیز ہوا چلے دھول مٹی غائب ہو جاتی ہیں

Post a Comment

0 Comments