Amazon

Ticker

6/recent/ticker-posts

سابق وزیر اعلی خالد خورشید کی سکردو آمد اہم پی پی پی کے اہم کارکن اور نمائندے پاکستان تحریک انصاف میں شامل

اسکردو 

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما کیپٹن (ر) سکندر علی پاکستان تحریک انصاف میں شامل ۔کیپٹن سکندر کی قیادت میں درجنوں کارکنان نے بھی پاکستان تحریک انصاف جوائن کی ۔

#liaqatwrites 

#PTi_ZinDaBaD 

آج یکم جون کو سابق وزیر اعلی خالد خورشید کی سکردو آمد اور پاکستان پیپلز پارٹی کےرہنما کپٹن ) سکندر صاحب نے سنکڑوں کارکنوں کے ساتھ پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا احختیار کیا اور باقاعدہ اعلان کیاانہوں نے اپنے تقریر میں کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کے منشور دیکھ کر اور خالد خورشید صاحب کی کارکردگی اور بانی پی ٹی آئی عمران خان سے متاثر ہو کر تحریک انصاف میں شامل ہوا۔اور انہوں نے یقین دہانی بھی کیا کہ آنے والا سیاسی دور پاکستان تحریک انصاف کا ہے اور پاڑی مضبوط کرنے کے لیے وہ اہم کردار ادا کریں گے اور جناب خالد خورشید کی قیادت میں ایک کارکن کی حثیت سے عوام کی خدمت کریں گے

سابق وزیر اعلی خالد خورشید کی سکردو آمد اہم پی پی پی کے اہم کارکن اور نمائندے پاکستان تحریک انصاف میں شامل

سابق وزیر اعلی خالد خورشید کی سکردو آمد اہم پی پی پی کے اہم کارکن اور نمائندے پاکستان تحریک انصاف میں شامل

سابق وزیر اعلی خالد خورشید کی سکردو آمد اہم پی پی پی کے اہم کارکن اور نمائندے پاکستان تحریک انصاف میں شامل

سابق وزیر اعلی خالد خورشید کی سکردو آمد اہم پی پی پی کے اہم کارکن اور نمائندے پاکستان تحریک انصاف میں شامل

سابق وزیر اعلی خالد خورشید کی سکردو آمد اہم پی پی پی کے اہم کارکن اور نمائندے پاکستان تحریک انصاف میں شامل

سابق وزیر اعلی خالد خورشید کی سکردو آمد اہم پی پی پی کے اہم کارکن اور نمائندے پاکستان تحریک انصاف میں شامل

سابق وزیر اعلی خالد خورشید کی سکردو آمد اہم پی پی پی کے اہم کارکن اور نمائندے پاکستان تحریک انصاف میں شامل

سابق وزیر اعلی خالد خورشید کی سکردو آمد اہم پی پی پی کے اہم کارکن اور نمائندے پاکستان تحریک انصاف میں شامل

سابق وزیر اعلی خالد خورشید کی سکردو آمد اہم پی پی پی کے اہم کارکن اور نمائندے پاکستان تحریک انصاف میں شامل

انہوں نے اپنی تقریر لے دوران پاکستان زندہباردُاور پاکستان تحریک انصاف کے نعرے بھی لگاۓ اور قیدی نمبر آٹھ سو چار کے نعروں سے سما گونھ اٹھا۔

Post a Comment

0 Comments