Amazon

Ticker

6/recent/ticker-posts

لمبے مونچھوں والے محمد افضل سکردو سے روندو پہنچ گئے

سکردو سے پیدل اسلام اباد سفر کرنے والے محمد افضل ژھوق کچورا  
لمبے مونچھوں والے محمد افضل سکردو سے روندو پہنچ گئے

روندو  پہنچ گئے ۔کسے ممکن ہے کہ جو بندہ دو دن میں پیدل سفر کر کے تھوار پہنچے، موسی بھائی گھوڑے پر سفر کر کے 7 دن میں روندو پہنچے تھے۔
افضل ژھوق کا کہنا ہے کہ یہ سفر گلگت بلتستان کے سیاحت کو اجاگر کرنے کے لیے متبت پہلو ہوگا۔گلگت بلتستان کے مسائل کو نیشنل اور انٹرنیشنل میڈیا پر اجاگر کرنے کے کیے یہ سفر کیا جارہا ہے اور اس سفر سے سیاحت کو فروغ ملے گا۔
گلگت بلتستان کے کلچر امن کی پیغام کو سیاحوں تک پہنچانے کے لیے بھی یہ سفر اہم ثابت ہوگا۔اس سفر کے زریعت گلگت بلتستان کی نمائندگی کرتے ہوے گلگت بلتستان کے مسائل کو انٹرنیشنل میڈیا تک اجاگر کروں گا۔
غازیان گلگت بلتستان کے خصوصی تعاون کا بھی انہوں نے زکر کیا اور غازیان گلگت بلتستان کا۔ شکریہ بھی ادا کیا۔
لمبے مونچھوں والے محمد افضل سکردو سے روندو پہنچ گئے


Post a Comment

0 Comments