Amazon

Ticker

6/recent/ticker-posts

سٹی تھانہ سکردو میں آغا باقر الحسینی صاحب کے خلاف FIR درجہ کرنے پہ سکردو عوام کا سراپا احتجاج ۔

 نائب امام جمعہ ،صدر انجمن امامیہ،فرزند زھرا 

سید باقر الحسینی کے خلاف ایف آئی آر  درج ہونے پر سکردو میں احتجاجی مظاہرہ۔۔۔۔۔

سٹی تھانہ سکردو میں آغا باقر الحسینی صاحب کے خلاف  FIR درجہ کرنے پہ سکردو عوام کا سراپا احتجاج ۔
کل پورے بلتستان میں شٹر ڈاؤن ہڑتال ہونگے مرکزی جامع مسجد میں بڑے جلسے میں عوام اور علماء کی طرف سے بڑا اعلان۔
سٹی تھانہ سکردو میں آغا باقر الحسینی صاحب کے خلاف  FIR درجہ کرنے پہ سکردو عوام کا سراپا احتجاج ۔
کل رات نو بجے تک وزیر داخلہ شمش لون سمیت کمشنر اور ڈی آئی جی ہم سے مزاکرات کرتے رہے جبکہ دن 5 بجے ایف آئی آر درج کیا گیا ہے
ہم اس منافقت کی مذمت کرتے ہیں

شیخ محمد حسن جعفری
سٹی تھانہ سکردو میں آغا باقر الحسینی صاحب کے خلاف  FIR درجہ کرنے پہ سکردو عوام کا سراپا احتجاج ۔

آغا باقر الحسینی پر ایف آئی ار کے خلاف نہ سرف سکردو میں بلکہ روندو میں شاہراہ قراقرم پر دوڈ بند اور سکردو کے تمام آمدورفت بند اور کھرمنگ میں بھی احتجاج رکارڈ ہوا-
سٹی تھانہ سکردو میں آغا باقر الحسینی صاحب کے خلاف  FIR درجہ کرنے پہ سکردو عوام کا سراپا احتجاج ۔

Post a Comment

0 Comments