بلتستان میں واقعی ایک چھوٹا سا خوبصورت گاؤں جس کو منٹھل کے نام
بلتستان کے خوبصورت وادی منٹھل کا خوبصورت نظارہ

سے جانا جاتا ہے بہت ہی خوبصورت وادی ہے ۔یہاں کی ایک خوبصورتی یہ بھی ہے کہ صدپارہ جھیل کے بغل میں ہونے کی وجہ سے یہاں ہر جگہ ہریالی اور پانی ہی پانی ہے جس کی وجہ سے یہاں کے مقامی لوگ بھی یہاں پر جاکر پرسکون ماحول سے لطف اندوز ہوتے ہیں۔
وادی منٹھل کے اوپر سے گزارنے والی روٹ پر ہے سی ایم ہاوس ہے یہاں سے اس چھوٹا سا گاوں گا نظارہ بہت ہی خوبصورت نظر آتا ہے۔سکردو شہر سے پانچ منٹ کے فاصلے پر ہی واقع منٹھل گاوں قابل دید ہے۔