Amazon

Ticker

6/recent/ticker-posts

کامیابی میں محبت کا کردار

کامیابی میں محبت کا کردار

یوں تو زندگی میں اتار چڑھاو ہوتے رہتے ہیں لیکن انسان کبھی کبھی معمولی باتوں پر ٹوٹ جاتا ہے اور لکبھی کبھی پہاڑ جیسے باتوں کو بھی ہضم کر جاتا ہے ایسا کیوں ہوتا ہے؟
کہتے ہیں کہ انسان دنیا کا مضبوط ترین شے بھی ہے اور د دوسری جانب یہ بھی سننے میں آتے ہیں کہ دنیا کا کمزور تن شے بھی انسان ہے۔ان سب کی کیا وجہ ہے ایسا کیوں ہے ان کی وجہ جاننا ضروری ہے کیونکہ ہر انسان اپنی خواہشات یا طلب کے لیے یعنی دنیاوی خوشنودی کے لیے کوٸی پاگل ہے تو کوٸی کسی خواہش کے پورے نہ ہونے کو محبت کا نام دے کے یا کوٸی اور وجہ بنا کے پریشان ہیں
اب ان دکھوں اور پریشانیوں سے جان کیسے چھوڑایا جاۓ یہ بات سب سے اہم ہے۔تو آٸیں کچھ حقیقی باتوں اور احساسات کا زکر کیا جاۓ جس سے انسان کو جینے کا طریقہ ٹھیک سے آۓ یا ڈھنگ سے جییں۔
انسان کی فطرت ہے کہ اگر انسان ایل ماہ سے زیادہ کسی چیز کو دیکھتے رہیں تو اسے وہ چیز اچھے لگنے لگتا ہے اسے حاصل کرنا چاہتا ہے۔
اور تین ماہ تک جس چیز کے ساتھ رہے یا جس چیز کو حاصل کرنے کی کوشش میں رہے تو اسے اسی چیزیا کام میں مزہ آنے لگتا ہے۔جب چھ ماہ سے ایک سال کا عرصہ اس چیز کو دیکھتے گزرے تو آپ کو اس سے پیار ہونے لگتا ہے اور اگر یہی معاملہ دو سال سے تین سال تک گزرے تو وہ آپ کی عادت بن جاتی ہے اور عادت بننےکے بعد اسکو ایک دم چھوڑدینا انسان کی دماغ کو تکلیف پہنچاتا ہے۔
جس سے انسان کٸی بیماریٶں کاشکار ہوجاتا ہے اور زندگی ڈھنگ سےجینے کاسلیقہ بھول جاتا ہے اور لوگ آہستہ آہستہ اسے پاگل سمجنھے لگتاہے اور کٸی لوگ سچی میں پاگل بنا دیتےہیں خود کو۔
اس لیے ضروری ہے کہ انسان اپنی عادتوں کا خیال رکھیں بری عادتوں سے ہمیشہ دور رہیں چونکہ انسان کی پہچان اس کی عادتوں سے کی جاتی ہے آپ آج جو بھی ہو اپنی عادتوں کی وجہ سے ہو آپ اچھی عادتوں کا عادی ہو جاٸیں لوگ آپ کو اچھے الفاظ میں پکاریں گے اور کامیابی کا دارومدار بھی عادتوں پر ہے چونکہ کام کرنا بھی ایک عادت ہے اس لیے اپنی عادتیں بدلو زندگی خود بہ خود بدل جاۓ گی۔

Post a Comment

0 Comments