Amazon

Ticker

6/recent/ticker-posts

کامیابی میں حاٸل رکاوٹیں اور ان کا حل

کامیابی میں حاٸل رکاوٹیں اور ان کا حل
اس دنیا میں طریقہ اہمیت رکھتا ہے چونکہ علاج تو کٸی ڈاکٹر کرتا ہے لیکن جو ڈاکٹر اچھی طرح چاروں طرف دیکھ کر علاج کرتا ہے پیشن اس سے جلدی ٹھیک ہو جاتا ہے۔اس دنیا میں طریقے سے کام ہوتا ہے۔
اپنی بات کو اچھی طریقے سے کرنا۔
کتنا بات کہا اس بات سے زیادہ اہم ہے کیسے کہا کیونکہ طریقے سے کہا تو الٹی بھی سمجھ آۓ گی اور طریقے سے نہیں بولا تو صحیح بھی الٹا سمجھ آۓ گا۔آپ نے کتنا کہا اس سے زیادہ ہمیشہ اہم ہے آپ نے کیسے کہا۔
جیون میں کسی بھی فیلڈ میں ہو اگر بولنا پڑےتو الفاظ کی چناو اچھا ہو تو اب کی جملے مضبوط بنے گا اور گہرا اثر کرے گا۔
اپنی کمزروریوں کو سمجھنا ہوگا باڈی لینگوٸچ سمجھنی ہوگی۔انھکوں کو دیکھ کر لوگ کیا کہنا چاہتا ہے یہ معلوم ہونا چاہیے۔
اپنی کام میں جوش پیدا کرنا پڑے گا اور الفاظ میں گہراٸی ہو  اور بات سچی ہو جسے سن کر جوش بھر جانا چاہیے۔
ایک اہم بات جو خوش نصیب انسانوں میں ہوتا ہے وہ چست رہتے ہیں ہر وقت اور اپنے آپ کو شانت کرنے کا طریقہ ڈھونڈ کر کے اپنے آپ کو الرٹ یا تیار رکھتا ہے۔
ڈر
ڈر انسان کا سب سے بڑا دشمن ہے ڈر انسان خود پیدا کرتا ہے کہ کام ہوگاکہ نہیں ہوگامیں کیا کروں گا تو کیا ہوگا لہذا ڈر جب تک ختم نہیں کرو گے تو انسان کامیاب نہیں ہوگا۔
مثبتاور منفی سوچ 
ایک کامیاب اور ناکام شخص میں بس فرق اتنا ہوتا ہے کہ ایک دفعہ ایک ماں باپ کے ہاں دو بچے پیدا ہوۓ ایک فل نگیٹیو ایک فل پازیٹیو انہوں نے ماہر لوگوں کو دیکھایا کہ ہمارا ایک بیٹا بہت مثبت جبکہ دوسرا بہت ہی منفی ہے تو ڈاکٹر نے ان کے جنم دن پہ دونوں کو بلایا اور الگ الگ کمرے میں رکھا پھر  مثبت سوچ والے کے کمرے میں ایک بیگ بھر کا پیسہ رکھا اور نگیٹیو سوچ والے لڑکے کےکمرے میں بہت سارے مہنگے گفٹ سے بھرا چھوڑا جب باہر نکلا منفی لڑکا رو رہا تھا جبکہ مثبت لڑکا گھر  کے کمرے میں پینٹ کر رہا تھا یہ سوچ کے کہ میرے لیے باہر کتنے اچھے گفٹ ہونگے بس فرق اتنا سا ہی ہے۔

Post a Comment

0 Comments