پاکستان کے مشہور کوہ پیما ساجد سدپارہ نے مناسلو کی بلند ترین چوٹی کو سر کر کے ایک نئی تاریخ رقم کر دی۔
تفصیلات کے مطابق ساجد سدپارہ کے اس تاریخی کارنامے کی خبر ان کے اپنے اکاونٹ پر سامنے آئی ہے۔
واضح رہے کہ وہ ماؤنٹ مناسلو کی بلند ترین چوٹی کو سر کرنے والے پہلے پاکستانی ہیں، ان سے پہلے کسی اور کوہ پیما نے یہ کارنامہ انجام نہیں دیا، یہ نیپال میں دنیا کی بلند ترین چوٹی ہے۔
ساجد سدپارہ نے برفانی تودہ گرنے کے بعد سوشل میڈیا ویب سائٹ پر اطلاع دی کہ دونوں پاکستانی کوہ پیما محفوظ ہیں لیکن کچھ دیگر زخمی ہیں اور ہیلی کاپٹروں کے ذریعے ریسکیو کے منتظر ہیں۔
0 Comments