Amazon

Ticker

6/recent/ticker-posts

بلتستان میں سیاحت کے خوبصورت مقامات Beautiful Tourist Places in Baltistan

بلتستان میں سیاحت کے خوبصورت مقامات Beautiful Tourist Places in Baltistan
بلتستان میں سیاحوں کی تعداد میں سالہا سال اضافہ اس بات کی گواہی ہے کہ سیاحوں میں بلتستان کی مقبولیت بڑھ رہی ہیں اور دنیا کے کونے کونے سے سیاحوں کی نگاہیں بلتستان کے خوبصورت وادیوں میں گھومنے اور یہاں کے بدلتے موسموں سے لطف اندوز ہونے میں ہے۔
بلتستان چونکہ پہاڑی علاقہ ہے اور یہاں چاروں طرف پہاڑوں کے درمیان سرد صحرایں جوکہ کتپناہ اور سرفہ رنگاہ اول ترجیح میں آتے ہیں۔اللہ تعالینے بلتستان کو جو حسن دیا ہے وہ قدرتی حسن کہیں اور دیکھنےکو نہ ملے۔بلتستان میں تو بہت سی خوبصورت وادیاں ہیں جو سیاحوں کے لیے دلفریب ہیں لیکن کچھ کا زکر کرتا چلوں جو بہت ہی خوبصورت حسن کا مالک ہے۔
وادی سکردو
بلتستان میں سیاحت کے خوبصورت مقامات Beautiful Tourist Places in Baltistan

بلتستان کو دل سکردو جس کے ارد گرد بہترین سیر گاہیں ،،چھوٹے چھوٹے وادیاں ،جھیلیں اور خوبصورت صحرایں ہیں جوکہ یہ ہے۔
کتپناہ جھیل اور سرد صحرا کتپناہ
بلتستان میں سیاحت کے خوبصورت مقامات Beautiful Tourist Places in Baltistan
سرر صحرا جونکہ وادی کتپناہ میں موجود ہے نہایت ہی خوبصورت اور سیاحوں کی سب سے پسندیدہ جگہ ہے اس صحرا کو نقپو بیامہ کے نام سے جانا جاتا ہے۔اس سرد صحرا کے بغل میں موجود جھیل کی خوبصورتی بھی کچھ کم نہیں ہے۔ دس سال پہلے یہاں کوٸی سہولت موجود نہ ہونے کی وجہ سے یہاں کھونے آنے والے سیاخحوں کو کافی مشکلات کا سامنا تھا لیکن ابیہاں کٸی مقامات پر بہترین ہوٹلیں اور بہتین کمرے اور بیٹھنے کے لیے خوبصورت جگہیں بناۓ گٸے ہیں جس کی وجہ سے یہاں سیاحوں کا رش لگا رہتا ہے۔
صدپارہ جھیل 
بلتستان میں سیاحت کے خوبصورت مقامات Beautiful Tourist Places in Baltistan
سکردو شہر کے قریب ہی صدپارہ گاٶں کے شروع میں ایک جھیل ہے جوکہ صدپارہ جھیل کے نام سے پوری دنیا میں مشہور ہے۔اس جھیل کی سب سے بڑی خوبصورتی یہ ہے کہ اس میں پانی کم ہوتے ہی اس کے سنٹر میں ایک ٹیلہ اور چاروں طرف قدرتی طور پر پہاڑوں سے ڈھکہ ہوٸی ایک ڈیم ہے۔اس جھیل کی گہراٸی بھی بہت زیادہ ہے اور دیوساٸی جانے کے راستے میں یہ جھیل موجود ہے جوکہ بہت خوبصورت ہے۔
سرفہ رنگاہ سرد صحرا
بلتستان میں سیاحت کے خوبصورت مقامات Beautiful Tourist Places in Baltistan
سکردو سے شگر جاتے ہوۓ راستے میں ایک خوبصورت صحرا ہے  جہاں کار ریز بھی ہوتی ہے سرفہ رنگاہ جس کانام ہے بہت ہی مقبول و مشہور صحرا ہے۔اس جگہ پر فوٹو گرافی کرنے کے لیے روزانہ سنکڑوں لوگ جاتے ہیں اور سیاحوں کا ایک پسندیدہ جگہ یہ بھی ہے۔سرفہ رنگاہ کار ریز اس سال بڑے پہمانے پر کیا جا رہا ہے اور ریز میں شامل ہونے کے لیے گاڑیوں اور موٹروں کی آمد شروع ہو چکی ہے۔
شگر فورٹ
بلتستان میں سیاحت کے خوبصورت مقامات Beautiful Tourist Places in Baltistan
سرفہ رنگاہ کے پاس ہی باب شگر سے شگر گاٶں شروع ہوتا ہے اور آدھ گھنٹےکے سفر کے بعد شگر فورٹ پہنچ جاتا ہے۔شگر فورٹ میں رہنے کے لیے بہترین کمرے بھیموجود ہیں ار یہاں بلتستان کے ثقافت کے حوالے سے بہت سی ہرانی چیزیں بھی موجود ہیں۔

Post a Comment

0 Comments