Amazon

Ticker

6/recent/ticker-posts

پبجی گیم کھیلنے کے فواٸد و نقصانات Advantages and disadvantages of playing a PUBG Game

پبجی گیم کھیلنے کے فواٸد و نقصانات Advantages and disadvantages of playing a PUBG Game
پبجی گیم وہ سبھی کچھ اپنےسمجھ رہا تھا کہ 
اچانک آنکھ کھلی اور خواب ختم گیم ہے چو ایک ہی ٹاٸم پہ ہر وقت آٹھ کروڑ سے زیادہ لوگ ان لاٸن کھیل رہے ہوتے ہیں۔یہ گیم پوری دنیا میں دن بہ دن مشہور ہوتا جا رہا ہے اور اس کی یوزرز دن بہ دن بڑھ رہی ہیں۔جس طرح ہر چیز کے مثبت اور منفی پہلو دونوں ہوتے ہیں پبجی گیم کے بھی کچھ مثبت اور منفی فواٸد و نقصانات ہیں جوکہ یہ ہیں۔
فواٸد
پبجی گیم کھیلنے کا ایک فاٸدہ یہ ہے کہ اس سے ہمارا دماغ ایکٹیو ہو جاتا ہے۔چونکہ اس میں ایک سے ایک تیز کھلاڑیاں ہے ان کے ساتھ کھیلنے کے لیے سب سے پہلے آپ کو زہنی طور پر تیار رہنا پڑتا ہے۔
پبجی گیم کھیلنے کے فواٸد و نقصانات Advantages and disadvantages of playing a PUBG Game
دوسرے فحاشی چیزوں کو دیکھنے کے بجاۓ اس گیم میں زیادہ دلچسپی لیتے ہیں جوکہ ایک مثبت پہلو ہے۔
اس گیم سے سینکڑوں لوگ لاکھوں روپیے ماہانا کما رہے ہیں خاص طور پر یوٹیوبرز کما رہے ہیں۔
جس بندے نے یہ گیم بنایا ہےاب وہ دنیا کے امیر ترین شخصیات میں سے ہے۔
پبجی کھیل کے ہم اپنا لاٸف پارٹنر بھی بنا سکتے ہیں اس گیم کے  ٹیمیٹ کٸی اب شادی کے بندھن میں جڑ گٸے ہیں۔
نقصانات
پبجی گیم کی وجہ سے خاص طور پر نوجوان طبقہ خراب ہو رہے ہیں چونکہ اس میں وقت کا پتا ہی نہیں چلتا۔
پبجی گیم جان لیوا گیم ہے جس کی وجہ سے کٸی جانیں ضاٸع ہو گٸی ہیں۔
یہ گیم زیادہ کھیلنے سے ہماری آنکھیں کمزور ہو جاتی ہیں۔
اس گیم کی وجہ سے کچھ لوگ اپنی زہنی توازن کھو چکے ہیں۔
وقت کس طرح ضاٸع ہو رہے ہیں پتہ ہی نہیں چلتا۔جس کی وجہ سے پڑھاٸی اور دیگر کام متاثر ہوتے ہیں۔
اس میں گن اور چاقو کے استعمال عام ہے جوکہ بچوں کے لیے مضر ہے ان کے خیالات میں اسلحوں کا خیال رہتا ہے۔
کچھ علما نے اس گیم کو کھینا حرام قرار دیا ہ چونکہ اس گیم سے جسمانی نقصانات بھی بہت ہوتے ہیں۔
اس پہ بینڈ لگنے کے باوجود لوگوں وی پی این ے زریعے کھیلا جس کی وجہ سے اسے دوبارہ بہال کیا گیا۔
پبجی گیم کھیلنے کے فواٸد و نقصانات Advantages and disadvantages of playing a PUBG Game


Post a Comment

0 Comments