آج بلتستان میں ٹیلی نار پاکستان کی جانب سے ایک سیمینار منعقد کیا گیا۔جس میں بلتستان کے تمام ریٹیلرز،آر ایس او،ایس این ڈی مینیجرز اور بزنس پارٹنرز نے شرکت کیے۔
ریجنل ہیڈ(R.D) تیمور اعجاز بٹ نے اظہار خیال کرتے ہوۓ تمام ریٹیلرز اور بزنس پارٹنر کے محنتوں کو سراہا اور گلگت بلتستان میں دو سو تیس ٢٣٠ میلن ڈالر انویسٹنمٹ کا علان کیا۔جوکہ سب سے زیادہ نارتھ ایریا میں ہوگا اور یہ بڑھتی جاۓ گی۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ ایس سی او کے ساتھ فاٸبر ایٹکٹیویٹی پر بھی معاہدہ ہوا ہے۔
پروگرام میں تمام ریٹیلر میں اانعامات بھی تقسیم کیے گٸے اور آٸندہ کے لیے بہترین لاٸحہ عمل کے لیے بھی تاٸید کی گٸی۔اورآخر میں وطن عزیز پاکستان کے قومی ترانے کےبعد پروقار پروگرام اختتام پزیر ہوا۔
0 Comments