Amazon

Ticker

6/recent/ticker-posts

کچورا ویلی سکردو بلتستان Kachura Valley Skardu Baltistan

وادی کچورا جو بلتستان کی حسن کے لیے اعلی مقام رکھتا ہے بہت ہی دلفریب اور حسین وادی ہے۔کچورا میں سکردو کے دوسرے سیاحتی مقامات سے بڑھ کر ایک الگ اور بہترین خوبی یہ ہے کہ سکردو میں زیادہ تر ہواٸیں چلتی ہیں تو مٹی کی وجہ سے سیاہ متاثر ہوتے ہیں۔جبکہ کچورا گاٶں میں ہلکی ہلکی ہواٸیں تو چلتی رہتی ہے لیکن یہاں سالہا سال جتنی بھی تیز ہوا چلے مٹی کا ایک ذرہ بھی آپ کو ہوا میں نظر نہیں آتا۔
کچورا ویلی سکردو بلتستان Kachura Valley Skardu Baltistan
چونکہ شگریلا بھی کچورا گاٶں کے بغل میں ہی ہوتا ہے جسکی وجہ سے شنگریلا کے وجہ سے ہی وادی کچورا کی نام میں رونق ہے۔یہاں کا پانی بھی بہت صاف اور انسان کی صحت مند و خوبصورتی کا ایک راذ ہے۔
چونکہ کچورا میں پہاڑوں سے جو پانی آتا ہے بنا کسی مٹی کے پینے کو میسر ہے کہنے کا مطلب بنا فلٹر کٸے قدرتی فلٹر شدہ پانی ہے۔یہاں کے پانی میں ایک خوبی یہ بھی ہے یہ انسان کے جلد کے لیے بہترین ہے کیونکہ پانی کا زیادہ استعمال ہی انسانی جلد کو نرم و ملاٸم اور صحت رکھتا ہے اور اس کے لیے اس پانی میں ایک الگ قدرتی کوالٹی ہے اس کے استعمال سے قدرتی حسن میں نکھار آجاتے ہیں۔
چونکہ یہ بلتستان میں خوبصورتی عروج پر اسی مہینوں میں مطلب مٸی سے اکتوبر تک بلتستان کو جنت کا ٹکرا کہو تو غلط نہ ہو۔ہاں البتہ سردیوں میں ایک الگ مزہ ہے پر زیادہ تر لوگ اسی موسم میں یہاں رخ کر کے لطف اندوذ ہوتے ہیں۔
کچورا ویلی سکردو بلتستان Kachura Valley Skardu Baltistan

کچورا ویلی سکردو بلتستان Kachura Valley Skardu Baltistan

کچورا ویلی سکردو بلتستان Kachura Valley Skardu Baltistan

کچورا ویلی سکردو بلتستان Kachura Valley Skardu Baltistan

کچورا ویلی سکردو بلتستان Kachura Valley Skardu Baltistan

کچورا ویلی سکردو بلتستان Kachura Valley Skardu Baltistan

کچورا ویلی سکردو بلتستان Kachura Valley Skardu Baltistan

کچورا ویلی سکردو بلتستان Kachura Valley Skardu Baltistan

کچورا ویلی سکردو بلتستان Kachura Valley Skardu Baltistan

Post a Comment

0 Comments