Amazon

Ticker

6/recent/ticker-posts

وادی کتپناہ سرد صحرا اور کتپناہ جھیل کے دلکش مناظر Beautiful views of Katpana Valley Cold Desert and Katpana Lake

کتپناہ جھیل اور سرد صحرا کے بارے میں بہت سی معلومات اب گوگل پر شاٸع ہو چکی ہیں۔اب اس جگے کی تعریف کرنے کی کوٸی ضرورت نہیں البتہ کتپناہ سردصحرا اور کتپناہ جھیل جوکہ وادی کتپناہ کے دو اہم خوبصورت جگہیں ہیں یہاں سینکڑوں تعداد میں لوگوں کا مجمع روازانہ سیر کرنے تشریف لاتے ہیں۔
وادی کتپناہ سرد صحرا اور کتپناہ جھیل کے دلکش مناظر Beautiful views of Katpana Valley Cold Desert and Katpana Lake

وادی کتپناہ سرد صحرا اور کتپناہ جھیل کے دلکش مناظر Beautiful views of Katpana Valley Cold Desert and Katpana Lake

وادی کتپناہ سرد صحرا اور کتپناہ جھیل کے دلکش مناظر Beautiful views of Katpana Valley Cold Desert and Katpana Lake

وادی کتپناہ سرد صحرا اور کتپناہ جھیل کے دلکش مناظر Beautiful views of Katpana Valley Cold Desert and Katpana Lake
دوسری طرف کتپناہ وادی کے ایک طرف دریاۓ سندھ کا بہتا نظارہ بھی کسی جنت سے کم نہیں گرمیوں کے موسم میں دریا کے سامنے سے گزرنا اور ہواوں کی ہلکی سی جھومتی لہریں جس کے ساتھ بھی گزارا جاۓ وہ زندگی کے یادگار لمہے بن جاتے ہے جوکہ عمر بھر یاد رکھنا نہیں پڑتا یاد رہ جاتا ہے۔
وادی کتپناہ سرد صحرا اور کتپناہ جھیل کے دلکش مناظر Beautiful views of Katpana Valley Cold Desert and Katpana Lake

وادی کتپناہ سرد صحرا اور کتپناہ جھیل کے دلکش مناظر Beautiful views of Katpana Valley Cold Desert and Katpana Lake
چونکہ ہم سب کو عمل ہے کتپناہ صحرا اور کتپناہ جھیل اور اگر میرٕی بات غلط نہ ہوں تو سکردو دنیا کے خوبصورت ترین جگہوں میں شمار ہوتا ہے اور یہاں سالہا سال سیاحوں کی آمد بڑھ ہی رہے ہیں۔یہی وجہ ہے کہ اب صرف کتپناہ جھیل اور صحرا کی بات نہیں سکردو کے ہر گاٶں کے چھوٹے چھوٹے خوبصورت مناظر رکھنے جگہوں کی ایک الگ اپنی اہمیت ہے یہاں کے موسم خوشگوار ہونے کی وجہ سے ہر آدمی کے دل میں بس جاتے ہیں۔
وادی کتپناہ سرد صحرا اور کتپناہ جھیل کے دلکش مناظر Beautiful views of Katpana Valley Cold Desert and Katpana Lake

وادی کتپناہ سرد صحرا اور کتپناہ جھیل کے دلکش مناظر Beautiful views of Katpana Valley Cold Desert and Katpana Lake

وادی کتپناہ سرد صحرا اور کتپناہ جھیل کے دلکش مناظر Beautiful views of Katpana Valley Cold Desert and Katpana Lake

وادی کتپناہ سرد صحرا اور کتپناہ جھیل کے دلکش مناظر Beautiful views of Katpana Valley Cold Desert and Katpana Lake
اللہ تعالی کی شان ہے اور اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ادا کرنا چاہیے ہم کو اللہ تعالی نے ہمیں اتنی خوبصورت امن کی وادی میں پیدا کیا جہاں ہر بچے سے لیکر بزرگ تک ایک دوسرے کی آداب و احترام میں رہتے ہیں تب ہی تو آداب بلتستان مشہور ہیں۔

Post a Comment

0 Comments