Amazon

Ticker

6/recent/ticker-posts

مرد کی دو اداٸیں جس پہ عورت مر مٹتی ہے پھر جیسے مرد کہتا ہے ویسے کرتی ہے The two acts of a man on which a woman dies then she does as the man says

مرد کی دو اداٸیں جس پہ عورت مر مٹتی ہے پھر جیسے مرد کہتا ہے ویسے کرتی ہے The two acts of a man on which a woman dies then she does as the man says

بولنا عورت کا پیداٸشی حق ہے اور بولتی ہوٸی عورت کو سننا مرد کی پیداٸشی بدقسمتی۔مرد چاہے کتنا ہی ہوشیار اور چالاک ہو عورت کا کھیل ہمشہ اس کے لیے حقیقت بنا رہا ہے۔
بہت سی کہانیاں ہے جو کاغذ پیلر نہیں لکھی گٸی لیکن وہ عورتوں کے جسموں اور  دماغوں پر باقاعدہ لکھی گٸیں۔ہم ایک ایسے معاشرے میں رہتے ہیں جہاں مرد ایک غسل کر کے پاک ہو جاتا ہے جبکہ عورت اپنی پاکیزگی ثبت کرنے کے لیے پوری زندگی لٹا دیتی ہے۔
نشاٸی صرف وہ نہیں ہوتا جو چرس،سگریٹ ،ہیروٸن یا شراب پینے والا ہو۔انسان لہجے کا دید کا توجہ کا نشاٸیبھی ہو سکتا ہے اور نشے کی بھیانک قسم ہوتی ہے جب آپ کو کسی کی توجہ کا نشہ لگ جاۓ ۔یہ ےوجہ محبت،پیار، دوستی یا کسی بھی رشتے کی شکل میں ہو سکتی ہے۔اس نشے کا ڈسا مریض اکثر لاعلاج ہو کر مر جاتا ہے۔
محبت دو دلوں کے درمیان ہوتی ہے۔ایک مر جاۓ تو دوسرے کا دل یادوں کے وینٹیلیٹر پہلگ جاتا ہے۔ہم محبت کرنے والے بھی بڑے عجیب ہوتے ہیں ایک بندہ ہم نے چن رکھا ہوتا ہے جس کے بغیر جی نہیں نہیں سکتے اور اس کے بغیر جیے بھی جاتے ہیں۔
مرد کی دو اداوں پر عوت مر مٹتی ہے پھر جیسے مرد کہتا ہے ویسے کرتی ہے۔
١۔عورت کی تعریف کرنا اور اسے جان کہہ کر بلانا
٢۔جب وہناراض ہو تو اسے منانا۔

Post a Comment

2 Comments