Amazon

Ticker

6/recent/ticker-posts

غلطی سے ایجاد ہونے والی چیزیں Things that are invented by mistake

 
غلطی سے ایجاد ہونے والی چیزیں Things that are invented by mistake

زندگی میں کامیابیوں کے ساتھ ساتھ سب سے پہلے ناکامی آپ کے ساتھ ہیلو ہاٸی کرنےلگتی ہے انسان سوچتا کچھ اورہے اور ہوتاکچھ اور ہے۔زندگی میں بعض ناکامیاں آپ کوکامیابیوں کے راستے پر لا کھڑا کرتے ہیں۔
کیا آپ جانتے ہیں گولی کیسے ایجاد ہوٸی؟
کیاآپ جانتے ہیں ماچس ایک حادثاتی طور پر ایجاد ہوٸی؟
کیا آپ جانتے ہیں سیفٹی گلاس کیسے ایجاد ہوا؟
ماٸیکرو ویپ آون
ماٸکرو ویپ کو آرمی میں ریڈار میں استعمال کیا جاتا تھاایک دن سپنسر جو بہریا کا ریڈار سپشلسٹ تھا اس نے محسوس کیا کہ جب وہ ویوز پیدا کرنے والےآلے کے سامنے کھڑا تھا اسکی جیب میں موجود چاکلیٹ پگھل کر چبچبی شکل اختیار کر گٸی۔اس اکسپریمنٹ سے سینسرکو اندازہ ہوا کہ ان ویوز سے یزوں کو گرم رنے کا کام کیا جا سکتا ہے۔تو اس فارمولے سے ماٸیکرو ویو آون آپ  کے کیچن کی زینت بنا ہوا ہے۔
ماچس
کیا آپ جانتے ہے ماچس جس کو آگ جلانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے کیسے ایجاد ہوٸی۔تو دوستو اٹھارہ سو میں برطانوی جون واکر نے ادویات میں استعمال ہونے والے کمیکل کو لکڑی کے تینکے سے مکس کر رہا تھاجون واکر نے دیکھا کہ کیمیکل تینکے پر چپکا ہوا ہے۔اس نے اس کو رگڑ کر صاف کرنے کی کوشش کی تو اس تینکے کو بڑھک کر آگ لگ گٸی۔اسکی دماغ میں خیال آیا کہ اسکو استعمال میں لا کر آسانی سے آگ جلانے کے کام میں لایا جاۓ۔یوں ماچس پوری دنیا میں مشہور ہوگٸی اور آج بھی
مشہور ہے۔
آلو کے چپس
نیو یارک کی شہری جورن کروم آلو کٹ کر بھیجتے تھے ان کو اپنے کسٹمر سے بہت شکایات ملنے لگی کہ آپ کے آلو ٹھیک نہیں ہوتے یہ خستہ نہیں ہوتے۔جورن نے تنگ آ کر آلو کو باریک باریک کاٹنا شروع کر دیا اور ان پر نمک چھڑک کر کسٹمر کو دینا شروع کیا۔یہ طریقہ کار بہت کارآمد ثابت ہوا۔اسطرح چپس خستہ اور مزیدار بھیلگنے لگے اور یہ پہلے چپس بنانے والے بانی بن گٸے۔
کون آٸیسکریم
آٸیسکریم ہم بڑے شوق سے کھاتے ہونگے لیکن اسکی بسکٹی کون بہت عرصہ بعد آٸسکریم کے ساتھ ملاٸی گٸی انیس سو چار ١٩٠٤ میس سینٹلیوس کے میلےپر آٸسکریم سٹال پر بہت رش ہو گیا۔دیکھتے ہی دیکھتےسیلز مین کے پاس کپ اور چمچ آٸسکریم دینے کے لیے ختم ہو گیا۔اب سیلز مین  کو جنجلاہٹ محسوس ہوٸی۔اس میں ساتھ میں موجود ٹی سٹال جہاں ایرانی بسکٹ جزرا پیلٹ نما بنا ہوا تھا لیا اور اس میں آٸسکریم لگا کر دینا شروع کر دی۔اسطرح کسٹمر کو زیادہ مزیدار آٸسکریم لگی۔تب آٸسکریم بنانے والے کمپنی نے اسے خصوصاً آٸسکریم بنانے کے لیے کون کی شکل میں تیار کیا۔اب پوری دنیا میں کون آٸسکریم ہی شوق سے کھایا جاتا ہے۔
سیفٹی گلاس
سفٹی گلاس بھی دنیا کی حیران کن ایجاد ہے۔اس سے انسان کی زندگی کو نقصان نہیں پہنچتا ہے۔عام طور پر گلاس کو کوٸی چوٹ لگے تو وہ ٹوٹ کر بکھر جاۓ گا۔فرانس کے مشہور کیمیادان اپنی لیبارٹری میں ایک شیشے کی ٹیوب گرا بیٹھے اوردیکھتے ہے کہ یہٹوٹ کر بکھرے نہیں بلکہٹوٹکر اپنے شکل میں ہی موجود ہے۔انہوں نے دیکھا کہ اس میں پچھلے تجربے والا محلول موجود تھا جس نے اسکو بکھرنے نہیں دیا تھا۔ایسے ہی آپ کے کار کے گاس کے اندر لیکویٹہوتا ہے جو ٹوٹنے کے بعد بھی شیشے کو بکھرنےنہیں دیتا۔
ایکسرے
أٹھارہ سو پچانوے کی بات ہے ویلیم نے حادثاتی طور پر ایکسیرے دریافت کیا۔ایک دفعہ اس نے غلطی سے ایک ریز کے سامنے ہاتھ رکھا تو ہاتھکا اندرونی عکس نظر آیا۔اس نے نوٹ کیا کہ یہریز ٹھوس ایشیا سےاور انسان سے گزرتے ہوۓ ایک ساۓ جیسا عکس بناتی ہے۔آج ہم جسم میں ہونے والے کسی بھی تبدیلی کو دیکھنےکے لیے اس ریز کا استعمال کرتا ہے۔
چاۓ
ستاٸس سو قبل مسیح کی بات ہےکہ چین کا بادشاہ ایک روز اپنے محل کے باہر کیتلی میں پانی گرم کر رہا تھا اس کے قریب جاٸی کے پتے پانی میں گر گٸے۔اس نے کیتلی سے پتوں کو نکالتا پانی ابلنا شروع ہو گیا۔باشادہ کو اسکی دھمی دھمی  خوشبو بھی اچھی لگنے لگی اس نے اس کو پیا تو واقعی میں ہی یہمزیدار چیز تیار ہو گٸی۔جس کو آج بھی دنیا میں پانی میں مغمون مشروب سمجھا جاتا ہے یہ بھی حادثاتی طور پر وجود میں آیا۔

Post a Comment

0 Comments