Amazon

Ticker

6/recent/ticker-posts

اپنی زندگی کا کنٹرول ان چھے چیزوں کے ہاتھ نہ دیں یہ آپ کی زندگی تباہ کر دے گی Don't let these six things take control of your life, it will ruin your life

اپنی زندگی کا کنٹرول ان چھے چیزوں کے ہاتھ نہ دیں یہ آپ کی زندگی تباہ کر دے گی Don't let these six things take control of your life, it will ruin your life

اپنی زندگی کا کنٹرول کبھی بھی ان چھے چیزوں کے ہاتھ میں نہ دیں۔بہت سارے لوگ اپنی ساری زندگی حالات کے رحم و کرم پر گزار دیتے ہیں یا انے پاس رہنے والے لوگوں کے رحم وکرم پر جیتے رہتے ہیں۔
وہ اپنی صلاحیتیں اپنی طاقت غلط ڈاٸرکشن میں لگاتے ہیں وہ حال میں نہیں جیتے بلکہ جو ماضی میں کبھی ان کے ساتھ ہوا ہوتا ہےانہی یادوں کا قیدی بنے رہتے ہیں۔اگر آپ ایک زبردست کامیاب زندگی گزارنا چاہتے ہیں تو ان چھ چیزوں کو اپنٕے لاٸف کبھی بھی کنٹرول کرنے نہ دیں۔
رشتے
اگر آپ ہمیشہ یہ سوچتے رہیں گے کہ آپ کی خوشیاں کسی اور کے ساتھ جڑی ہوٸی ہیں۔آپ کی زندگی تب ہی مکمل ہوگی جب آپ کسی کے ساتھ ہو۔اگر آپ کو خوش رہنے کے لیے کسی کے ساتھ کا ضرورت ہوگی تو آپ کبھی بھی خوش نہیں رہ سکیں گے۔
پیار،محبت،دوستی زندگی کے خوبصورت رشتے ہوتے ہیں ہماری زندگی میں ان کی بڑی اہمیت ہوتی ہے اور ہمں ان کے ساتھ ہی زندگی گزارنی چاہیےلیکن ہمیں کسی رشتے کا اتنا عادی نہیں ہونا چاہیے کہ ہم اس کے بغیر جی ہی نہ سکے،خوش ہی نہ رہ سکے۔اگر ہماری خوشی کا انحصار کسی ایک شخص پر ہو اس کے ہونے سے ہو اور وہ آپ کا ساتھ چھوڑ دیں آپ سے تعلاق توڑ دیں تو آپ کبھی خوش نہیں رہ پاٸیں گے۔رشتوں کی اہمیت سے کوٸی انکار نہیں کر سکتا۔یہ ہماری زندگی کا بہت ہی خوبصورت حصہ ہوتے ہیں۔ان کے بغیر رہنے کے لیے نہیں کہہ رہا بلکہ یہ کہہ رہا ہوں کہ انسان کو اتنا  مضبوط ہونا چاہیے کہ اگر کوٸی رشتہ کمزور پڑھ جاۓ تواس کے کمزور ہونے سے ہم خود کمزور نہ ہو جاٸیں۔اس کے ٹوٹ جانے سے ہم خود نہ ٹوٹ جاٸیں۔
پیسہ
وہ ایک چیز جو زمین پر موجود انسانوں کو سب سے زیادہ کنٹرول کرتی ہےوہ پیسہ ہے۔اس کا ہرھز مطلب یہ نہیں کہ پیسے کی فراوانی نہیسں ہونی چاہیے۔زیادہ پیسہ حاصل کرنے کی کوشش نہیں کرنی چاہیے یا پیسہ کوٸی بری چیز ہے۔اپنی زندگی میں پیسہ حاصل کرنٕے کی کوشش ضرور کرو لیکن پیسہ حاصل کرنے کے لیے زندگی مت گزارو۔
آپ میں اور سب لوگ جاتے ہیں کہپیسے سے ہم کتنے فاٸدے حاصل کر سکتےہیں۔اپنے خوابوں کو پورا کر سکتے ہیں،لوگوں کے کام آ سکتے ہیں،ان کی مدد کر سکتے ہیس ،ان کےلٸے خوشیاں اکھٹے کر سکتے ہیں لیکن پیسہ برا تب ہوتا ہے جب یہ آپ کی فیصلوں کر کنٹرول کرنے لگے۔آپ کےتعلقات کو کنٹرول کرنے لگے۔
اگر آپ کے زہن میں ہر وقت پیسہ ہی سوار رہے گا تو پھر یہ پیسہ آپکی زندگی کو آپ کیزندگی کے فیصلوں کو کنٹرول کرے گا۔آپ اپن زندگی کا ہر فیصلہپیسے کو بنیاد بنا کر ہی کریں گے ۔آپ کو چاہیےکہپیسے سے محبت نہ کریں بلکہ اپنےکا سے محبت کریں۔
ماضی
اپنے ماضی کو کبھی بھی اپنا حال کنٹرول کرنے نہ دیں اور نہ ہی اپنے مستقبل پر اثر انداز ہونے دیں۔ماضی میں آپ کے ساتھ جو کچھ بھی ہوا تھا اسے چھوڑ دیں۔اپنے ماضی کی تلخیوں کو تلخ یادوں کو جو آپ کو درد دیتی ہے انہیں ماضی میں ہی رہنے دیں تاکہ وہ آپ کی مستقبل کو تباہ نہ کریں۔
آپ کا ماضی گزر چکا ہے اب آپ اسے بدل نہیں سکتے جو کچھ بھی ہوا تھا آپ کے ساتھ دھوکہ ہوا تھا ناانصافی ہوٸی تھی۔ظلم ہوا تھا دوستوں نے آپ کےساتھ بے وفاٸی کیجو کچھ  بھی ہو تھا ان چیزوں کو یاد کرنے سے ماضی میں ہی رہنے سے کچھ اچھا نہیں ہوگا کچھ نہیں بدلے گا۔
آگے آ تب ہی بڑھ سکیں گے جب آپ اپنی کمر سے ماضیکے دکھوں پچھتاوں ،تلخ یادوں کا بوجھ اتار کر پھینکیں گے۔
لوگوں کو خوشی
اپنی زندگی میں لوگوں و خوش کرنے کے پیچھے ہی نہ بھاگتے رہیں ۔لوگوں کو خوش کرنا ایک عذاب ہے جس سے ہر صورت بچنا چاہیے۔کیونکہ آپ اس بارے میں سوچیں گےتو کبھی سکھ کا سانس نہیں لے سکےگی۔اس لیے کوٸی بھیکام کرنے سے پہلے خود سے سوال کریں کیا میں یہکام اس لیےکر رہا ہوں کیونکہ یہمیں کرنا چاہتا ہوں یا پھر یہ کام میں لوگوں کیباتوں لوگوں کیڈر کی وجہسےکر رہا ہوں،لوگوں کو خوش کرنے کےلیےکر رہا ہوں۔
غصہ
انسان کےاندرستایس مختلف قسم کی ایموشن ہوتے ہیںاور ان ایموشن میں جو سب سے پاور فل ہے وہ اینگل ہے۔اگر پپ اسے کنٹرول کر کے رکھیں یا اس پر قابو پا کر رکھیں تو یہ بہت اچھا ہے لیکن اگر یہ آپ کو آپ کی زندگی کو کنٹرول کرنے لگےتو اس سے بڑا عذاب کوٸی نہیں۔غصےکےبارے میں کہتے ہیں کہیہبعقل کو کھا جاتے ہیں مطلب غصے کے وقت ایک عقلمند آدمی بھیبےوقوف اور جاہل بن جاتے ہیں۔اس لیے غاصے کے وقت کیے فیصلے کبھی صحیح ثابت نہیں ہوتے۔
 محدود سوچ
اپنی زندگی کبھی بھی ایکمحدود سوچ کےساتھ نہ  گزاریں۔زندگی میں بہت سے لوگ ہوتے ہیںہمارے آس پاس جو اپنی خوابوں کو پورا نہیں کر سکے ہوتے ہیں اور وہ اب سمجھتے ہیں کہ میں اگر یہ کام نہیں کر سکا تو یہکسیکے بس میں نہیں۔اگر میرے لیے مشکل تھا تو سب کےلیےمشکل ہے۔ایسے لوگ دوسروں کیسوچ کو بھی محدود کر دیتے ہیں تم سے نہیں ہوگا یہ تمہارے بس کی نہیں۔بچپن سے ایسےلوگوں کی باتیں سن سن کر ایسے لوگوں کی باتیں ہمارے سوچوں کو بھی محدود کر دیتی ہے

Post a Comment

0 Comments