Amazon

Ticker

6/recent/ticker-posts

لوگ اپنے خوابوں کو پورا کیوں کر نہیں پاتے؟Why can't people fulfill their dreams?

لوگ اپنے خوابوں کو پورا کیوں کر نہیں پاتے؟Why can't people fulfill their dreams?

ایک ریسریچ کے مطابق دنیا میں %92 لوگوں کا خواب کبھی پورا نہیں ہوتا۔وہ کبھی وہ چیز حاصل نہیں کر پاتے جیسے وہ حاصل کرنا چاہتے تھے ایسا کیوں ہوتا ہے کیوں اتنے لوگ اپنے خوابوں کو پورا نہیں کر پاتے؟

ایسا اس لٸے ہوتا ہے کیونکہ لوگ اپنے خوابوں کو حاصل کرنے کے لٸے دل سے محنت نہیں کرتے بس اپنے من کے حساب سے چلتے رہتے ہیں۔ایسے لوگ اپنے خواب کو اصیلیت میں پورا کرنا ہی نہیں چاہتے بس من ہی من میں خواب بنا لیتے ہیں۔ایک خواب کو دیکھ لینےاور ایک خواب کو دل سے اپنے جسم کی ایک ایک رگ میں اتار لینے میں بہت فرق ہوتا ہے۔

جو لوگ انے خوابوں کو اپنے اندر پوری طرح سما لیتے ہیں وہ اپنٕی خوابوں کو حاصل کرنے کے لٸے ہر حالات چھوڑنے کے لیے تیار ہوتے ہیں۔رسک لینے کو تیار ہوتے ہیں لگاتار کام کرنےکے لیۓ تیار رہتے ہیں۔جبکہ جنہوں نے اپنے خوابوں کو پورا کرنا نہیں ہوتا ان کے لیے تو فون کا ایک نوٹیفیکشن ہی کافی ہوتا ہے۔

یاد رکھو خواب دیکھ لینا بہت آسان ہوتا ہے مگر خواب دیکھ کے اسے پورا کرنے کے لٸےجی جان لگا دینا یہ بہت مشکل ہوتا ہے۔اور ایسا کرنا سب کی بس کی بات نہیں ہوتی اور اسی وجہ سے صرف دو فیصد لوگ ہی زندگی میں کامیاب ہو پاتے ہیں۔تو آپ زندگی میں کن لوگوں جیسا بننا چاہو گے آپکی مرضی ہے۔خواب دیکھنے والے یا اپنی خوابوں کو پورا کرنے والے۔

اگر آپ دن میں بہت بار اپنی کام سے بھٹکتے ہو دوست،موباٸیل،سوشل میڈیا موویز اگر آپ ان چیزوں میں الجھے رہتے ہو تو آپ زندگی میں کبھی کامیاب نہیں ہو پاٸے گی۔اپنے خوابوں کو اد کرو اور ہر وقت اپنی دماغوں میں دہراتے رہو اور خود سے بولو کہ اب وقت آگٕیا ہے کچھ بڑا کرنے کا دنیامیں اپنی پہچان بنانے کا۔کب تک ایسی زندگی جیو گے کب تک ہار مانتے رہو گے۔

یہی وقت ہے زندگی میں کچھ الگ کرنے کا یہی وقت ہے خود کو ثابت کرنے کا خود کو قابل بنانے کا اپنے خوابوں کو حقیقت بنانے کا۔اب تو وقت برباد نہ کر اگر اب بھی وقت برباد کرو گے تو بہت پچتاو گے سوچو گے کہ کاش میں میں نے زندگی میں کچھ کر لیا ہوتا،کاش میں نے کچھ کر لیا ہوتا تب پچتاو گے۔جب ہم کو ہماری منہ پر کوٸی ہمارا اوقات دیکھاٸیں گے تب پچتاو گے۔جب کوٸی ادھار مانگنے پر دو روپیہ بھی نہیں دیں گے تب پچتاو گے۔جب ہمارے حالات دیکھ کر اپنے بھی ساتھ چھوڑ جاٸینگے تب پچتاو گے۔

اگر ڈر لگتا ہے ایسے وقت سے تو آج سے ہی اپنےخوابوں کو پورا کرنے کے لیے محنت شروع کرو۔جی جان لگا دو زندگی میں آگے بڑھنے کے لٸے۔ایسی لیے کہتے ہے جو  محنت پہ محنت کرتے ہے ان کے سپنے کبھی آدھورے نہیں رہتے۔

Post a Comment

0 Comments