پہلے یہ بیماری یورپی ممالک میں زیادہ پائی جاتی تھی مگر اب یہ پاکستان میں بھی کافی حد تک پائی جاتی ہے اور ہر بندہ اس بیماری کو لیکر پریشان ہیں۔بوڑھے ، بچے، مرر، عورت،جوان سبھی اس بیماری کا شکار ہے زیادہ تر لوگ اور وہ پریشان ہے کہ اس بیماری کوکس طرح ختم کریں۔
اس بیماری سے نجات کے لئے کوئی جیم جاتا ہے، کوئی ورزش کیلیے جاتا ہے کوئی سوئمنگ کے لیے جاتا ہے تو کوئی مہنگی مہنگی دوائیاں کھاتا ہے۔مگر پھر بھی اس بیماری کا کوئی حل نہیں نکل پاتا اور ہم جس بیماری کی بات کر رہے ہے وہ ہےموٹاپا۔موٹاپا بھی ایک بیماری ہے اور بہت خطرناک بیماری ہے مگر ہمارے ہاں لوگ اسکو بیماری لے طور پہ ایکسپٹ نہیں کرتےاور نا ہی انکو لگتا ہے کہ یہ کوئی بڑی بیماری ہےبلکہ کہتے ہیں کہ کھاتے پیتے گھرانے سے ہے اور کوئی کہتے ہیں جدید دور کا فیشن ہےیہ سب کہنے والی باتیں ہیں دل کو بہلانے کے لیۓ ہیں۔
جتنی زیادہ آپ لے جسم میں چربی ہوگی اتنا زیادہ آپ تھکاوٹ کا شکار رہیں گے اور اتناہی زیادہ آپ سست ہو جائنگے۔آج ہم آپ کو ایک آسان سا نسخہ یا طریقہ بنائینگے وہ اتنا آسان ہے کہ یہ طریقہ استعمال کرنے کے بعد آپ پیٹ کی چربی سے نجات پاۓ گی یا آپکی پیٹ کی چربی کم ہوگی۔بے ڈھنگی جسامت اور لٹکتا پیٹ کی چربی کو ختم کرنے کاآسان قدرتی طریقہ ایک ہی چیز سے کم ہوگا اور وہ ہے زیرہ جو ہمارے گھر میں پایا جاتا ہے۔
زیرہ قدرت کے ایک ایسا بہترین تحفہ ہے جو مختلف قسم کےبیماریوں اور طبی علاج کے لیۓاستعمال کیا جاتا ہے۔مگر کیا آپ کو یہ بھی معلوم ہے کہ اگر باقاعدگی کے ساتھ زیرہ استعمال کیا جاۓتو یہ پندرہ سے بہس روز میں انسان کا وزن کم کرنے خاص طور پر پیٹ کم کرنے میں موثر کردار ادا کرتا ہے۔امریکہ کے ایک سروے کے مطابق اٹھاسی فیصد خواتین بھی موٹاپے کا شکار ہیں اس سے ثابت ہوتا ہے کہ زیرہ وزن کم کرنے کے لیۓ ایک انتہائی موثر دوا ہے۔اسلیے کہ یہ حرارت کو جلانے میں مدد دیتا ہے۔اسکے علاوہ بھی زیرے کے بہت سے فوائد ہیں جن میں کولسٹرول کو کم کرنا، دل کے دورے کے خطرات کو کم کرنا، یاداشت بہتر بنانا، قوت مدافعت کو بڑھانا، خون کی کمی کو دور کرنا اور ہاضمے کے عمل کو بہتر بنانا شامل ہیں۔
طریقہ استعمال
نہایت ہی آسان طرہقہ کار ہے جس طرح سے زیرہ استعمال ہوگا اور اس کو اس طریقے سے استعمال کرنے سے آپ ے وزن میں نمایاں کمی آۓ گی اور پیٹ کی چربی سے بھی آپ کو نجات حاصل ہو جاۓ گی۔
زیرے کا مشروب
زیرے کا مشروب تیار کرنے کے لئے پانی میں دو چمچ زیرہ ڈال کر رات بھر کے لئے بھگو دیں۔صبح اسکو ابھال کر چھان لیں اور مشروب میں آدھا لیمو بنچوڑ دیں جس کے بعد آپ خود پر ملاحظہ کر سکیں گے
دہی کے ساتھ پیسا ہو زیرہ
موثر طور پر وزن میں کمی کے لئے ایک چمچہ پیسہ ہوا زیرہ پانچ گرام دہی میں لگا کر روزانہ کھایا جا سکتا ہے
شہد کے ساتھ زیرے کا مشروب
پانی میں تین گران پیسہ ہوا زیرہ حل کریں اور اس میں چند قطرے شہد کے ملا کر نوش فرمائیں۔
0 Comments