Amazon

Ticker

6/recent/ticker-posts

گرین لینڈ ہوٹل کتپناہ سکردو بلتستان کا حسین منظر Beautiful view of Greenland Hotel Katpana Skardu Baltistan

کتپناہ جھیل اب کسی تعریف کے محتاج نہیں اس کے بارے میں سب کو علم ہے۔اس جھیل کے ساتھ ملتا جو ٹھنڈ صحرا ہے یہ سیاحوں کی سب سے پسندیدہ جگہ ہے۔اس بات کو ذہن میں رکھتے ہوۓ اس صحرا کے بیج میں ایک ہوٹل بنائی گئی ہے گرین لینڈ ہوٹل کے نام سے جوکہ نہایت خوبصورت اور دلچسپ ویو پوائنٹ پر موجود ہے۔

گرین لینڈ ہوٹل کتپناہ سکردو بلتستان کا حسین منظر Beautiful view of Greenland Hotel Katpana Skardu Baltistan

اس صحرا کے بیج بنائی گئی ہوٹل میں بیٹھ کر چاۓ پینے کے لئے لوگ دور دور سے سفر کر کے اور لاکھوں خرچ کر کے تشریف لاتے ہیں۔اور اس جگے پہ نہ کوئی شور ہے نہ کچھ  اور بلکہ قدرتی طور پر صاف ستھرا اور قابل دید جگہ ہے جو ہر انسان کی دل کو بھا جاتے ہیں۔

گرین لینڈ ہوٹل کتپناہ سکردو بلتستان کا حسین منظر Beautiful view of Greenland Hotel Katpana Skardu Baltistan

اس ہوٹل میں تشریف لانے والوں کے لئے چاۓ، پکوڑے،کول ڑرنکس اور کھانے نہایت مناسب قیمت مءں دستیاب ہے اور زیادہ تر سیاح یہاں پر ٹینڈ لگا کر لطف اندوز ہونا پسند کرتے ہیں۔

اس ہوٹل سے لی گئی چند تصویر

گرین لینڈ ہوٹل کتپناہ سکردو بلتستان کا حسین منظر Beautiful view of Greenland Hotel Katpana Skardu Baltistan

گرین لینڈ ہوٹل کتپناہ سکردو بلتستان کا حسین منظر Beautiful view of Greenland Hotel Katpana Skardu Baltistan
گرین لینڈ ہوٹل کتپناہ سکردو بلتستان کا حسین منظر Beautiful view of Greenland Hotel Katpana Skardu Baltistan

Post a Comment

0 Comments