پبجی گیم کھیلنے کے فاٸدے
پبجی گیم کھیلنے سے دنیا میں مشہور ہوتا ہے۔
یہ گیم کھیلنے سے پیسے ملتے ہیں۔
اس گیم میں ہم پوری دنیا میں کسی کے ساتھ کھیل سکتے ہیں۔
پبجی گیم کے نقصانات
اسکی وجہ سے انسان ڈپریشن کا شکار ہوجاتا ہے اور زہین کمزور ہونے لگتا ہے۔
ہمیں اس کا نشہ ہو جاتا ہے جس کی وجہ سے قتل تک کی نوبت آگٸی ہیں۔
اس گیم کی وجہ سے نوجوان اور بچوں کی دھیان پڑھاٸی اور کام سے ہٹ جاتی ہیں۔
پبجی گیم یوں تو دنیا میں سب سے زیادہ کھلے جانے والاگیم ہے۔ایک ہی ٹاٸم اب ننانوے کروڑ لوگ یہ چوبس گھنٹ کھیل رہے ہوتےہیں۔یہی وجہ ہے ان بہ دن اس گیم کی مقبولیت بڑھ رہی ہیں۔ہزاروں لوگ اس گیم سے لاکھوں کما رہی ہیں اور کروڑوں لوگ اس گیم کو کھیلنے اور مشہور ہونے کے لیے پیسے سے ان کے اسلحے خرید رہے ہیں۔
اس گیم میں سب سے خطرناک گن اے ڈبلیو ایم ہے اس کے دوسرے نمبر اے کے ایم اور تیسرے نمبر مشین گن ہے۔جن کی خریداری کے لیے بچے بھی اس گیم میں ہزاروں روپیے خرچ کر رہے ہوتے ہیں۔
0 Comments