Amazon

Ticker

6/recent/ticker-posts

سینیک ویڈیو سے بغیر انواٸیڈ کیے بغیر ویڈیو بناۓ پیسے کیسے کمایا جا سکتا ہے How to make money without making a video without inviting it

سینیک ویڈیو سے بغیر انواٸیڈ کیے بغیر ویڈیو بناۓ پیسے کیسے کمایا جا سکتا ہے How to make money without making a video without inviting it

 آپ کو بتاتا چلوں ک آپ سینک پر بغیر کسی کو انواٸڈ کیے بغیر کوٸی کوڈ درج کیے بغیر کوٸی ویڈیو بناۓ سینک ایپ سے پیسہ کما  سکتے ہیں۔اگر آپ کے پاس کوٸنز نہیں بڑھ رہے ہیں،اگر آپ کی کوڈ ریفرینس نہیں ہو رہی ہیں تو  آپ کو پورا طریقہ بتاتا ہوں جس کو استعمال کرے آپ اچھی انکم کما سکتی ہیں۔

تو سب سے پہلے آپ کو تصویر میں دیکھاتا چلوں کہ کسی کے کوٹ درج کیے بنا کواٸنز بڑھ رہے ہیں آرننگ ہو رہے ہیں۔سب سے پہلے آپ نے اپنے اکاوٹ کو ویریفاٸی کرنا ہے یہ کوٹ لگانا ہے جوکہ میرا ہے۔539593787 اس کے بعد گو کے بٹن پر کلک کرنا ہے اور جو کوٹ ہے اسے وہاں پیسٹ کرنا ہے۔پیسٹ کر دینے کے بعد یباٸینڈ ناو پر کلک کرنا ہے۔

جیسے ہی آپ بیمڈیگ ناو پہ کلیک کرو گے تو آپکا اکاونٹ ویرفاٸی ہو جاٸیںگے۔اس کے بعد آپ بغیر کسی کو انواٸڈ کیے پیسے کیسے کما سکتے ہو  تو سینیک پر ایک نیا اپڈیٹ آیا ہے جس میں آپ نے کلک کرنا ہےاور جتنے بھی دوست آپ کے کلک کرے آگے شیر کریں گے آپ کو بھی پیسہ آتا جاٸینگے۔

توآپ کو کرنا کیا ہے صرف سینیک کھول کے ویڈیو دیکھتے نہیں رہنا ہے روزانہ چیک کرنا ہے کہ اسی ایپ میں کیا کیا چیزیں اپڈیٹ ہو رہی ہیں جس سے آپ کو جو بھی نٸی اپڈیٹ آٸینگے اس کا علم ہو گا اور آپ بغیر کسی کو انواٸیڈ کیے کما سکتے ہیں۔

چونکہ ہم سینک ایپ کو عام ایپس کی طرح سمجھ رہے ہیں جبکہ ایسا نہیں  ہے لوگ پوچھتے ہیں اسمیں کا کیا کرناہے تو بتاتا چلوں کہ اس ایپ کو جو آپ روزانہ کھولتے ہو شیر کرتے ہو اپڈیٹس دیکھتے ہو یہ بہت بڑی کام ہے۔لازمی نہیں کہ کوٸی پتھر اٹھانا یا کوٸی وزنی کام کرنے کو ہی کام کہے بلکہ اس دورمیں آپ کے ایک ای لمحہ جو آپ پہلے دوسرے ایپس پر ضاٸع کر رہے تھے اور کر رہے ہیں وہ وقت یہاں دیں گے تو زیادہ نہیں تو اپنے جیب خرچ یہاں سے کما سکتے ہیں۔

اس لیے تمام دوستوں سے عرض ہے کہ فارغ ٹاٸم پہ ایسے ہی وقت بیتانے سے بہتر ہے فارغ ٹاٸم پہ سینک ویڈیو کے بارے میں نفارمیش دیکھیں پڑھیں  دیکھیں اور اپنی فارغ وقت کو ضاٸع ہونے سے بچاٸیں۔


Post a Comment

0 Comments