Amazon

Ticker

6/recent/ticker-posts

جو یہ تین باتیں سمجھ سکے زندگی میں اسی انسان کے ساتھ چلنا Walking with the same person in life who can understand these three things

جو یہ تین باتیں سمجھ سکے زندگی میں اسی انسان کے ساتھ چلنا Walking with the same person in life who can understand these three things

لگا کر آگ دوسروں کی زندگی میں کتنے سکون سے سوتے ہیں میرے شہر کے لوگ۔و سچ میں تمارے ہیں وہ ہر حال میں تمہارے ساتھ ہونگے جنہیں جانا ہوتا ہے بنا کسی وجہ کے بھی چلے جاتے ہیں۔

جب درد کسی اور کا ہو تب نصیحتیں بہت اچھی دیتے ہیں لوگ۔احساس مر جاۓ تو معاشرہ زندہ لوگوں کا قبرستان لگتا ہے۔دنیا کا مشکل ترین کام اپنوں میں اپنوں کو ڈھونڈنا ہے۔تجھے بے پناہ چاہنے کی ایک وجہ یہ بھی ہے،کہ میں جانتا ہوں میں تجھے پا نہیں سکتا۔

سکون تو اس نیکی میں ہے جس کا گواہ صرف اللہ ہو۔جب ہم بڑے ہو جاتے ہیں ،رونے سے مسعلے حل نہیں ہوتے۔اندرونی غم باہر کی جونی کو کھا جاتاہے۔کتنے احسان ہے خدا کے ہم پر کطھی سورة الرحمن پڑھ کر دیکھو۔

جانتے ہو بد نصیب کون ہے،ندنصیب وہ ہے جسے اپنے ب سے دعا مانگنے کا وقت نہ ملے۔دل می ںنماز کی وہمیت اور بڑھ جاتی ہے جب اپنی عمر کے لوگوں کو مرتے دیکھا۔

ای بات جان لو رشتہ وہی کاماب ہوتا ہے جو دل سے جڑا ہو،ضرورت سے نہیں۔نوح کا بیٹا جہنم میں،ابرہیم کا چچا جہنم میں،لوط کی بیوی جہنم میں ،فرعون کی بیوی جنت میں کون کس کا کیا لگتا ہے اللہ کو اس کا پرواہ نہیں۔

دل سے اترنے والے قبر میں بھی اتر جاۓ تو کوٸی فرق نہیں پڑتا۔کچھ باتوں کا جواب صرف خاموشی ہوتی ہے،اور خاموشی بہت خوبصورت جواب ہے۔

رشتے اورتعلق نبھانا ایک فن ہے،جن کےلیے دولت کی نہیں محض احساس کی ضرورت ہوتی ہے۔جہاں بھی رہو مخلص ہو کے رہو،کیونکہہم نے اللہ کو بھی جواب دینا ہے۔ارادے پاک اور نیت صاف ہو تو اللہکی ذات کبھی مویوس نہیں کرتی۔

مشکل تو یہ ہےکہ ہمیں پیٹھ پیچھے بولنے والے بااخلاق اور منہ پر بولنے والے بدتمیز لگتے ہیں۔دعا کی قبولیت میں جو آپ کو دیر لگ رہی ہے وہ اصل میں خیر ہے اللہ نے بہتر ین وقت پر دینا ہے۔

کبھی کبھی ہمیں پتا نہیں ہوتا کہ ہمارا رب کن کن مقامات پر ہمیں گرنے سے پہلے ہی تھا لیتا ہے۔مجھے یقین ہے کہ میرا رب مجھے وہ دے گا جس کی میری اوقات بھی نہیں ہے۔لوگااس کاغذ کو تو سنبھا لیتے ہیں جس پر اللہ لکھا ہو مگر اس دل کو توڑ دیتے ہیں جس میں اللہ ہو۔

بہترین لوگ بہترین نیت رکھتے ہیں جس کی وجہ سے اللہ تعالی ان کے تمام کاموں کو سنوار دیتا ہے کوٸی بندہ کیسے کچھ بگاڑ سکتا ہے۔بیناٸی کی انتہا یہ ہے کہ آدمی خود کو پہچان لے۔

یہ کسی پیر یا مرشد کے بس کی بات نہیں ،اداس لوگوں کی مسعلے خدا سمجھتا ہے۔اگر انسان می ںساتھ نبھانے کے گن نہ ہوں ،تو کم از کم اتنی ہمت ضرور ہونی چاہیے،کہ ساتھ چلنے ولالے کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر اپنی بزدلی کو تسلیم کرے۔اور اسے واپس اسی مقام پر چھوڑ کر آۓ جہاں اسکی آنکھوں پے محبت کی پٹی باندھ کر سفر کا آغاز کیا تھا۔

مجھٕے اپنابدترین وقت بھی اس لٸے بہترین لگتا ہے کہ اس بدترین وقت مییں کچھ بدترین لوگ سامنے آۓ گۓ۔ہر وہ شخص جو آپ کو محبتوں کی نظر سے دیکھتا ہے ضروری نہیں کہ آپ کا خیر خواہ ہو ،ایک بلی بھی تو کبوتر کو پیار بھری نظروں سے دیکھتی ہے۔

لوگ کہتے ہیں خوش رہو لیکن مجال ہے رہنے دیں۔وہ دے یا نا دے اسکی مرضی ہے ہم مگر اسکی کن کی امید نہ ھوڑیں گے۔جب تم تھک جاو تو کچھ دیر اللہ کے سمنے رو لیا کرو مشکلوں کا وزن کم ہو جاۓ گا۔

Post a Comment

0 Comments