Amazon

Ticker

6/recent/ticker-posts

سینک ویڈیو ایپ پر سب سے زیادہ کمانے والے ٹاپ دس سینک اسٹار Top Ten highest Earning Snack star on Snack Video app

سینک ویڈیو ایپ پر سب سے زیادہ کمانے والے ٹاپ دس سینک اسٹار Top Ten highest Earning Snack star on Snack Video app

 سینک ایپ بنیادی طور پر ٹک ٹاک کی طرح ایک ایپ ہےجو موجودہ حال میں ٹک ٹاک کو پیچھے چھوڑ رہا بلکہ چھوڑا ہے۔ٹک ٹاک بزات خودکسی بھی کٸریٹر کو پیسہ نہیں دیتا ہےبلکہ کرٸیٹر برٸنڈ کےتھرو پیسہ کماتا ہے۔

اس کے برعکس سینک ویڈیو پلیٹفارم ایک بہت ہی کمال کا پلیٹفارم ہے۔جس پر آپ کرٸیٹر کے طور پر جوٸن ہوتا ہے اوران کے کریٹیریا کو فالو کرتا ہے تو یہ آپ کو مہینہ وار انکم دیتا ہے۔

پاکستان کے دس بڑے سینک ویڈیو کرٸیٹر

اب پاکستان کےدس بڑے سینک ویڈیو کرٸیٹر اور انکے انکم کے بارے میں بتاتے ہیں۔

سہر حیات

سینک ویڈیو ایپ پر سب سے زیادہ کمانے والے ٹاپ دس سینک اسٹار Top Ten highest Earning Snack star on Snack Video app

 

پاکستان کےسینک ویڈیو سٹار میں دسویں نمبر پر سہر حیات ہے۔جنہیں آپ ٹک ٹاک پر اچھی طرح سے جانتے ہونگے۔انکیشہرت کی وجہ انکی خوبصورتی ہے۔یہ سینک پر بھی ڈانس ویڈیو بناتے ہیں۔سہر حیات کی خوبصورتی اور اداوں کا سہر صرف پاکستانیوں پر ہی طاری نہیں بلکہ اس نے دوسرے ملکوں کے لوگ بھی مبتلا ہیں۔انکی سینک پر مہینہ وار انکم پچاس ہزار 50000 سے ساٹھ ہزار تک ہے۔

انیشبہ انجم

سینک ویڈیو ایپ پر سب سے زیادہ کمانے والے ٹاپ دس سینک اسٹار Top Ten highest Earning Snack star on Snack Video app

اس لیسٹ میں انشبہ انجم نوے نمبر پر ہے۔پاکستان کے شہر فیصل آباد سے تعلق رکھنے والی انشبہ ایک مشہور ٹکٹاک سٹار ہے۔اور ان کی بڑی بہن جنت مرذا پاکستان کی نمبر ون ٹکٹاکر ہے۔انشبہ اپنی بہن سے کم نہیں۔انشبہ انجم اپنی خوبصورت آنکھوں اور اپنی پرکشش چہرے کی وجہ سےپاکستان میں بہت پسند کی جاتی ہے۔انکی سینک پر ماہانہ انکم ساٹھ ہزار 60000 سے لیکر  ستر  ہزار 70000 تک ہے۔

سیلینٹ گرل

سینک ویڈیو ایپ پر سب سے زیادہ کمانے والے ٹاپ دس سینک اسٹار Top Ten highest Earning Snack star on Snack Video app

آج کی اس لیسٹ میں اٹھویں نمبر پر سیلین گرل آتی ہے انکا تعلق پاکستان کے مشہور شہر سیالکوٹ سے ہے۔اور آپ نے باباجی سیالکوٹ والا ڈاٸلگ سنا ہی ہو گا سیلین گرل نے ہی یہ ڈاٸلگ واٸرل کیا تھا۔انکی شہرت کی وجہ انکی انوکھا انداز ہیں۔انکی سینک پر ماہانہ انکم ستر ہزار 70000 سے اسی ہزار80000 تک ہے۔

عریکہ حق

سینک ویڈیو ایپ پر سب سے زیادہ کمانے والے ٹاپ دس سینک اسٹار Top Ten highest Earning Snack star on Snack Video app

عریکہ حق جن کا تعلق پاکستان کاسب سے بڑا شہر کراچی سے ہے ساتھویں نمبر پر ہے۔انہیں پاکستان کی سب سے خوبصورت ٹکٹاکر کا اعزاز بھی حاصل ہے۔عریکہ کی فیملی عریکہ کو باہر لوگوں کے ساتھ جانے کی زیادہ اجازت نہیں دیتی۔اسی لیےیہ پبلک پیلسس پر ویڈیو نہیں بناتی۔اسلیے یہ سینک پر اکثر سلوموشن ویڈیو بناتی ہے۔انکی سینک پر ماہانہ انکم اسی ہزار 80000 سے لے کر ایک لاکھ 100000 تک ہیں۔

ہور مہاویرا

سینک ویڈیو ایپ پر سب سے زیادہ کمانے والے ٹاپ دس سینک اسٹار Top Ten highest Earning Snack star on Snack Video app

سینک ویڈیو کی سٹار میں چھٹےے نمبر پر ہور مہاویرا آتا ہے۔جوکہ ٹکٹاک میں ٹاپ پانچ پر تو ہے ہیلیکن اب سنیک پر بھیکافی پاپولر ہوچکی ہے۔انکی وجہ شہرت انکی لیپسینگ کاانداز ہیں۔انکی اکثر ویڈیوفیس پر بنی ہوتی ہیں۔سینک پر انکی انکم ایک لاکھ 100000 سے ایک لاکھ بیس ہزار 120000 تک ہیں۔

ذولقرنین سکندر

سینک ویڈیو ایپ پر سب سے زیادہ کمانے والے ٹاپ دس سینک اسٹار Top Ten highest Earning Snack star on Snack Video app

نمبر پانچ پر پاکستان کے ایک ایسے ٹیلنٹر شارٹ ویڈیو کرٸیٹر آتا ہے جنہیں پورا پاکستان چوہدری زولقرنین کے نام سے جانتے ہیں۔اس وقت یہ اپنی کمال کی ایکٹینگ کی وجہ سے پاکستانی ڈرامہ ماسٹرز میں بھی کوم کر رہے ہیں۔انکی سینک پر انکم ایک لاکھ بیس ہزار 120000 سے لیکر ایک لاکھ چالیس ہزار 140000 تک ہیں۔

ایس آٸی ڈی میسٹر ریپر

سینک ویڈیو ایپ پر سب سے زیادہ کمانے والے ٹاپ دس سینک اسٹار Top Ten highest Earning Snack star on Snack Video app

سنیک ویڈیو سٹار کی آج کی لیسٹ میں ایس آٸی ڈیمسٹر ریپر چوتھے نمبر پر آتے ہیں۔یہ ایک ریپر اور فنی ویڈیو کرٸیٹر ہیں۔انکی سینک پر انکم ایل لاکھ چالیں ہزار سے 140000 سے لیکر ایک لاکھ پچاس ہزار150000 تک ہیں۔

کنول آفتاب

سینک ویڈیو ایپ پر سب سے زیادہ کمانے والے ٹاپ دس سینک اسٹار Top Ten highest Earning Snack star on Snack Video app

پاکستان کےسب سے بڑے سینک سٹار میں نمبر تین پر کنول آفتاب آتی ہیں۔دوستو کنول کو ٹکٹاک کی سب سے کیوٹ لڑکی بھی مانی جاتی ہیں یہ پاکستان کی ایک ویب ساٸٹ اردو پواٸنٹ کے لیے ہوسٹ کام کرتی ہیں۔یہ سینک پر بھی اپنی کیوٹ لگ  کی وجہ سے بہت مشہور ہو چکی ہیں۔سینک پر انکی انکم ایک لاکھ پچاس ہزار 150000 سے لیکر ایک لاکھ ساٹھ ہزار 160000 تک ہیں۔

جنت مرزا

سینک ویڈیو ایپ پر سب سے زیادہ کمانے والے ٹاپ دس سینک اسٹار Top Ten highest Earning Snack star on Snack Video app

اس لیسٹ میں نمبر دو پر جنت مرزا ہیں جوکہ پاکستان کی نمبر ون ٹکٹاکر ہے۔فیصل آباد سےتعلق رکھنے والی جنت مرزا صرف پاکستان میں نہیں بکلہ جاپان اوردنیا کے دوسرے ممالک میں جا کر بھی ویڈیو بناتی ہیں۔یہ خوبصورت تو ہیں ہی اور ساتھ ہی انکی اداکاری کے سکیلز بھی بہت اچھے ہیں۔سنیک پر انکی انکم ایک لاکھ ساٹھ ہزار 160000 سے لیکر ایک لاکھ اسی ہزار 180000 تک ہیں۔

ڈاکٹر عالیہ

سینک ویڈیو ایپ پر سب سے زیادہ کمانے والے ٹاپ دس سینک اسٹار Top Ten highest Earning Snack star on Snack Video app

ٹاپ ٹن سینک کی اس لیسٹ میں نمبر ون پر ڈاکٹر عالیہ آتی ہے۔جوکہ اتنا زیادہ مشہور تو نہیں ہیں لیکن سینکایپ پر نمبر ون پر ہے۔یہ اپنی خوبصورت اور کیوٹ فیس کی وجہ سے بہت پسند کی جاتی ہے۔انکیلپسینگ اور ایکٹنگ بہت کمال کی ہوتی ہیں۔انکی سینک پر انکم ایک لاکھ اسی ہزار 180000 سے لیکر دو لاکھ 200000 تک ہیں۔ 

Post a Comment

0 Comments