Amazon

Ticker

6/recent/ticker-posts

کامیابی کے چھے بڑے اصول کامیاب ہونا چاہتے ہو تو ان اصولوں کو اپنا لو Here are six key pointers in moving forward with success:

کامیابی کے چھے بڑے اصول کامیاب ہونا چاہتے ہو تو ان اصولوں کو اپنا لو Here are six key pointers in moving forward with success:

ہر کوٸی چاہتا ہے اس کے پاس کامیابی ہو۔اسکے پوس پیسہ،فولت،شہرت،عزت اور صحت ہو۔مگر آپ جانتے ہے بہت سے لوگ ناکام ہو جاتے ہیں۔لوگ وہ حاصل نہیں کر پاتے ہے جو وہ حاصل کرناچاہتے تھے۔

کیوں لوگ وہ حاصل نہیں کر پاتے ہیں جو وہ حاصل رنا چاہتے تھے۔کیوں کچھ لوگ زندگی میں بہت کامیاب ہو جاتے ہیں۔اور کیوں کچھ لوگ ناکام ہو جاتے ہیں۔آپکو پتا ہے کامیاب ہونے کے ریشیو کیا ہے؟سو میں سے صرف دو لوگ کامیاب ہو جاتے ہیں باقی اٹھانوے لوگ واٸٹ واش ہو جاتے ہیں۔تو بتاتا چلوں آپ میں سے کون کون کامیاب ہوگا۔

بات سیکھی سی ہے کامیابی کے کچھ اصول ہیں۔جو ان اصولوں پر مل کر جاتا ہےوہ کامیاب ہو جاتا ہےاور جو ان اصلوں پر عمل کرنے میں فیل ہو جاتا ہے۔وہ دراصل کامیابی کو پانے میں فیل ہو جاتے ہیں۔بہت سادے سے اصول ہیں بہت پرانے ہیں مگر کہتے ہیں نا اولڈ از گولڈ یہ اصول بھی ایسے ہی ہیں۔آج تک دنیا میں وہ شخص جس نے کچھ بڑا کیا ہے۔آج تک کوٸی بھی ایسا شخص جس نے کامیابی حاصل کی ہے انکی کامیابی کا راز دراصل یہی ہے۔دنیا کے ہر کامیاب شخص نے ان اصولوں پر عمل کر کے کامیابی حاصل کی ہے۔اور آنے والے دور میں جو میں جو بھی شخص کامیاب ہو گا وہ بھی ان اصولوں پر عمل کر کے کامیاب ہوگا۔

وہ ان اصولوں کواپنا کر ہی کچھ بڑا کر پاۓ گا ورنہ ان اصلوں کو اپناۓبغیر کوٸی بھی شخص کچھ بڑا حاصل نہیں کر پاۓ گا۔

ھارڈ ورک

اگر کامیابی پانا چاہتا ہےتو محنتکرنی پڑے گی اسکے بغیر کامیابی حاصل نہیں ہو سکتی بہانے بازیاں کرنا،سست رہنا،صبح لیٹ اٹھنا،،کام میں  کوٸی رکاوٹ آۓ تو رونا یہ سب چیزیں چھوڑ دیں اور حالات جیسے بھی ہوں،وقت جیسا بھی ہو انہیں قبول کر کے محنت شروع کر۔محنت کامیابی کے چابی ہے اور چابی کے بغیر تالا کبھی نہیں کھل سکتا۔اگر محنت کر سکتا ہے تو ہم دنیا کا ہر کام کر سکتا ہے۔

ڈسپلین

کامیابیکرنے کے لیے دوسرا بڑا اصول ہے ڈسپیلین۔اگر آپ ہارڈ ورک کےساتھ ساتھ ڈسپیلن کو جوڑ لو گے تو آپ کرنی جلدی کامیاب ہو گٸے آپ کو بھی پتا نہیں چلے گاان دونوں اصولوں میں اتنا طاقت ہے کہ آپ دنیا کے بڑی سے بڑی کامیابی کو آپکی قدموں میں لا کر رکھ دیں گے۔

پلینینگ

ہم دنیا کے کسی بھی فیڈ میں ماہر بننا چاہتے ہو،تم دنیا کی کوٸی بھی کامیابی پانا چاہتے ہو،تم دنیا میں اگر کچھ بھی بڑا کرنا چاہتے ہو تو پلینینگ کے بغیر کامیاب ہو جاٶ گے۔ایسا سوچتے ہو تو یاد رکھو تم غلط سوچتے ہو ،تم کبھی بھی کہیں بھی،کیسے بھی پلینہگ کے بغیر کامیاب نہیں ہو سکتے۔تمہارے پاس پوری پلنیگ ہونی چاہیے تم کب کام کرو گے کب کامیاب ہو گے ۔

جنون

جنون مطلب پاگل پن۔اگر اپنی کامیابی کو پانے کے لیے تجھ میں پاگل پن نہیں ہےتو تم کامیاب ہونا بہت مشکل ہے۔آج تک جو بھی کامیاب ہوۓ ہیں ان میں پاگل پن تھا۔کامیاب ہونے کے لیے پاگل تھا ہر کوٸی انہیں پاگل کہتا تھا۔تھامس ایڈیسن جوکہ ایک ہزار دفعہ ناکام ہو پھر بھی بلب بنانے کے لیے لگا رہا۔

صبر

دنیا میں کامیاب ایسا ایک شخص دکھاۓ جو رات میں سوتا رہا ہو اور کامیاب ہو کر اٹھا ہو۔راتوں رات کوٸی کامیاب نہیں ہوتا،راتوں رات کوٸی بھی کچھ نہیں کر سکتا اس کے لیے سالوں محنت کنا پڑتا ہے۔برے حالات میں ،برے وقت میں ا اور ان سے مار کھانے کے ساتھ ساتھ جیسے جیسے انسان پکتا جاتا ہے ویسے ویسے انسان آگے بڑھتا جاتا ہے۔ویسے ویسے انسان کامیابی کی طرف بڑھتا جاتا ہے۔کامیابی صبر کا دوسرا نام ہے۔



Post a Comment

0 Comments