Amazon

Ticker

6/recent/ticker-posts

ہم اپنے دماغ کو کنٹرول کر سکتے ہیں We can control our minds

ہم اپنے دماغ کو کنٹرول کر سکتے ہیں We can control our minds
ہماری جو دماغ یا زہن ہے وہ ہر حال میں ہماری خوہش کے تابع ہے۔اور جو ہماری خواہش ہم ہمارے دماغ کو دیتے ہے ہماری دماغ اس کے حساب سے ہمارے لیے ایک کنوینین سرکم  ٹرانسس کریٹ کرتا ہے۔فرض کرے کوٸی ملازم رات کو اپنے دماغ کو کہتا ہے کہ یار صبح دفتر میں جانا ہے بڑی مصیبت ہے،بہت مشکل کام ہے،میں وہاں جاٶں گا بڑا تنگ ہونگا،مجھ سے وہ کام نہیں ہو سکتا۔تو اپکا ماغ کہے گا شکریہ ماسٹر میں اس کا کچھ بندوبست کروں کتا ہوں۔اور صبح جب آپ سوکے اٹھو گے تو آپ کا سر درد کر رہا ہوگایا آپکی آنکھیں ٹھیک سے نہیں کھلے گی یعنیکہ آپکے لیے وہ حالات پیدا کر دے گا کہ جوحالات آپکی خوہش تھی اور جس کا آپ استعمال کر کے آپ سوچ رہے تھے اس کے مطابق کرنا شروع کر دیتے ہیں۔

ہم اپنے دماغ کو کنٹرول کر سکتے ہیں We can control our minds
دوسری بات اگر ہم اپنی دماغ کو سگنل دیتی ہے یا پیغام دیتی ہمارا دماغ ہماری باڈی کو اسی طرح سے ایگزیکیوٹ کر دیتا ہے۔فرض کریں یہی بندہرات کو یہ کہے کہ کل دفتر میں جانا ہے۔جہاں بہت کام ہے ،بہت مشقت ہے لیکن مزہ آۓ گا میں وہاں محنت سے کام کروں گا،یہ بہت بڑا چیلینج ہوگا میں تھک تو جاٶں گا لیکن میں اس کو بہت زبردست طریقے سے کروں گا اور می ں اس کو کر کے آٶں گا۔تو آپکا ماٸنڈ کہے گا ٹھیک ہے ماسٹر شکریہ صبح آپ اٹھینگے تو آپکی اندر اندجی موجود ہو گی،آپکا دماغ ٹھیک سے کام کر رہا ہوگا،آپ ٹاٸم پر اٹھینگے آپ فرش اپنے آپ کو محسوس کرینگے سر درد کوٸی نہیں کرینگے۔
ہم اپنے دماغ کو کنٹرول کر سکتے ہیں We can control our minds
اتنی اہمیت کے ساتھ اور بھروسے کے ساتھ یہ بات کہی ہے کہ ہم اپنے دماغ کو جس طرف لگا لیتے ہیں ہمارا دماغ اس طرف لگ جاتا ہے۔اور آپ دیکھیں کہجو لوگ ڈپریشن کا شکار ہیں یا ٹینشن لیتے ہیں۔جن لوگوں کو معاشرے سے شکایت ہوتیں ہیں ۔جو لوگ ہمیشہ یہ کہتے ہیں کہ زمانہ بہت خراب ہو گیا ہے۔جن کا یہ خیال ہوتا ہے کہ ان کے ساتھ بڑا زیادتی ہوا ہے۔تو  معاشرہ اور اپنے آپ کو کوستے رہتے ہیں ۔میں   لین مجھے زمانے نے ایسا نہیں کیا ویسہ نہیں کیا۔
و دماغ کہتا ہے ٹھیک ہے ماسٹر میں تیار ہوں اسی قسم کے آپ کے اندر سے ہی ماحول تیار کردیتا ہے کہ جس میں ب آپ کو کسی کے ساتھ زیادتی کرتا ہے تو لگتا ہے آپ کو کہ اپنی خوہش پوری ہوگٸی۔انڈاٸرکٹ اپکا دماغ یہ کرتا ہے کہ آپ کو دکگھ پہنچانا ہے کیونکہ آپ کہتا ہے کہ میں تو بہت دکھی ہوں۔تو لہزا دکھ پہنچنا ہی آپکی ضرورت ہے۔آپ کا دماغ آپ کو اسی فریم ورک کے اندر رکھ کر آپکع دکھی کرنا شروع کر دیتا ہے۔اور ہم دکھی ہونا شروع ہوجاتا ہے۔دماغ یہ کہتا ہٕے کہ میرے ماسٹر نے یہ کہا تھا لہذا میں تو دکھی کر رہا ہوں اس کو ۔تو جو بھی کا آپ کرنا چاہتا ہےاس کو لکھ کے رکھیں بار بار دیکھیں تاکہ آپ کا دماغ وہ کرنے پہ مجبور ہوجاۓ۔اسکو اپنے زہن میں بھی دہراۓ اس کو اپنی دوستوں کو بھی نتاٸیںاور سب کوکہے کہ یہ کام میں کرنے جارہا ہوں تبہی آپ جو کام کرنا چاہتے ہیں وہ آپ کامیابی سے کر ٸیں گے۔

Post a Comment

0 Comments