Amazon

Ticker

6/recent/ticker-posts

زندگی میں آگے بڑھنا چاہتے ہو تو چار سوالوں کے جواب خود سے لو If you want to move forward in life, ask yourself four questions

زندگی میں آگے بڑھنا چاہتے ہو تو چار سوالوں کے جواب خود سے لو If you want to move forward in life, ask yourself four questions
 کچھ سوالات ہے جنکا جواب تیار کیجیے آپکی زندگی بدل جاۓ گی۔

کیا آپکی زندگی کا کوٸی مقصد ہے؟اگر ہےتو وہ کیا ہے؟

اپنے مقصد کو کس طرح حاصل کرو گے؟

اپنے مقصد کو کب تک حاصل کرو گے؟

اپنے مقصد کو پانے کے لیے کتنی محنت کرو گے؟

ان سوالوں کے جواب پوچھ خود سے ایک پیج میں یہ سوالات لکھو نیچے جواب لکھو۔اگر زندگی میں کامیاب ہونا چاہتے ہو تو پہلے خود کو ان سوالوں کے جواب دو۔دنیا کے ایک ہزار کامیاب لوگوں پر سروے کیا گیا اور حیرانی کی بات یہ تھی کہ سبھی کے پاس یہ سوال تھے اور ان کے جواب بھی۔جس سے یہ ثابت ہوٸی کہ کامیاب لوگ کلیر ویژن رکھتے ہیں۔انہیں کیا حاصل کرنا ہے،کسطرح حاصل کرنا ہے ،کب تک حاصل کرنا ہے۔اور اسکو حاصل کرنے کے کیے وہ کیا کچھ داٶ پر لگا دیں گے۔کامیاب لوگوں کو یہ سب پتا ہوتا ہے۔

ایک کامیاب شخص نے کیا شاندار بات کہی تھی اس نے کہا تھا کہ ”میں پیدا کن حالات میں ہوا،یہ مجھے نہیں پتا لکین میں مروں گا کن حالات میں مجھے یہ ضرور پتا ہے۔میں جب پیدا ہوا تب بھلے ہی میرے پاس کچھ نہ تھا لیکن جب میں مروں گا تب ضرور کچھ نہ کچھ بڑا کر کے مروں گا۔اس لیے یہ فیصلہ خود کر لیں کہ تمہیں کیا کرنا ہے ۔اپنی زندگی کو ایسے ہی جینا ہے یاکچھ کر کے جینا ہے۔اسلیے آپکی زندگی کا جو بھی مقصد ہے اس کو پانے کے لیے تیار ہو جاٶ ۔آج سے ابھی سے اسکو پانے کے لیے کوشش شروع کر دو۔جیسے جیسے آپ کوشش کرتے جاٸینگے ویسےویسے آپ آگے بڑھتے جاٸینگے۔اور اپنی منزل کے اور قریب ہوتے جاٸنگے۔

جیسے جیسے آپ اپنی منزل کے قریب ہوتے جاٸیگے تو وہ دن دور نہیں جب آپ  چمپین کہلاٶ گے۔تو اٹھو اور چمپین بننے کے لیے تیاری شروع کرو۔کسی نے کیا خوب کہا ہے کہ دنیا جنہیں کسی لاٸق کے نہیں سمجھتی وہی ایک دن دنیا کے لاٸق کچھ کرتے ہے۔آج تک جس جس نے دنیا کے لاٸق کچھ کیا ان سب ہی لوگوں کو دنیا ناکارہ سمجھتی تھی ۔کسی کام کا نہیں سمجھتی تھی لیکن یہی وہ لوگ تھے ننہوں نے دنیا کو ایک نٸی دنیا دی۔وہ اسلیے اگر لوگ کچھ کہے تو ان کی باتوں کو کبھی دل پر مت لینا بلکہ اپنی منزل کی طرف آگے سے آگے بڑھتے جانا۔

Post a Comment

0 Comments