Amazon

Ticker

6/recent/ticker-posts

دو ہزار ایکیس میں بلتستان کی دلکش وادیوں کی حسن The beauty of the beautiful valleys of Baltistan in 2021

دو ہزار ایکیس میں بلتستان کی دلکش وادیوں کی  جسن The beauty of the beautiful valleys of Baltistan in 2021

 اتفاق سے شجر کاری مہم کے سلسلے میں جب کشمراہ ،کتپنا
گاوں جانے کا موقع ملا اور آتے وقت کتپناہ کولڈ ڈیزٹ جس کو نقپو بیامہ کہا جاتا ہے سے گزر کر کتپناہ جھیل پر پہنچا وہاں پہنچتے ہی سکون اور اس جھیل کی حسن نےمدہوش کر ڈالا۔قدرت کے اس نظارے کو دیکھ کر دل پر سکون اور آنکھوں کو ٹھنڈک ار دل کو ایسی قرار ملی جس کو لفظوں میں بیان کر نہیں سکتا تصویر سے ہی آپ کو اندازہ ہو گٸی ہو گی کہ بلتستان میں سردیوں کے بعد کا موسم دیکھ کر انسان کا روح تازہ ہو جاتا ہے اور روحانی من کو شانتی اور سکون سی میسر ہوتی ہیں۔

دو ہزار ایکیس میں بلتستان کی دلکش وادیوں کی  جسن The beauty of the beautiful valleys of Baltistan in 2021

موسم سرما کےأےتتام ہوتے ہی ایک اور حسن جو بلتستان کو سردیوں کے مسم کے علاوہ بھی سفید چادر میں اووڑھ لیتی ہے اس سیزن کو بلتی میں چولی مندوق یس وخ کہتے ہیں ۔اس و اگر ہم اردو میں واضح کرے تو خوبانی پھول کھلنے کا وقت بھی کہ سکتے ہیں ۔یہ تصویر بھی بلتستان کے خوبصورت وردیوں میں سے ایک وادی جس کا نام کشمراہ ہے سے لی گٸی ہیں تصویری رخ سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ اللہ تعالی نے بلتستان کو ایسے حسن و خوبصورتی سے نوازہ ہے جس کی مثال خو د اپنی آپ ہیں۔

دو ہزار ایکیس میں بلتستان کی دلکش وادیوں کی  جسن The beauty of the beautiful valleys of Baltistan in 2021
وادی کتپناہ اور نقپو بیامہ کے بیج میں موجود جھیل جس جو کتپناہ جھیل ک نام سے پوی دنیا میں مشہور ہیں نہایت ہی خوبصورت و دلفریب حسن کا مالک ہے۔کتپناہ جھیل کے اوپر بناٸی گٸی گلام پاکستان نامی ہوٹل سے لی گٸی تصویر بھی آپ سب کی خدمت میں پیش نظر ہیں۔اس تصویر میں بھی آپ کو سفید چادر میں اووڑھی گاٶں میں موجود خوبانی و دیگر درختاں نظر آرہے ہیں چونک یہ تصویر بھی چولی مندوق سیزن میں ہی لی گٸی تصویر ہیں۔
دو ہزار ایکیس میں بلتستان کی دلکش وادیوں کی  جسن The beauty of the beautiful valleys of Baltistan in 2021


کھر پو چو پہاڑی کا آخری حصہ جو ننگ ژھوق گاٶں کو اپنی گود میں چھپانے  کے بعد جا کر وادی سندوس اور ننگ ژھوق کے بیج میں آتا ہے یہ جگی بھی انتہا خوبصورت ہے چونکہ دریاۓ سنھ بھی اسی پہاڑی کو چھوتے ہوۓ ننگ ژھوق،سندوس،کتپناہ،رنگاہ،ذرسناہ کے وادیوں سے اپنی راستہ بناتے ہوۓ گزرتی ہیں اور اس جگے سے پیدل چل کر ننگ ژھوق بھی پہنچ جاتا ہے ۔یہاں سے جانے کا راستہ البت تھوڑا خطرہ ہے پھر بھی لوگ زیادہ تر ایسی راستے سے ننگژھوق جانا پسند کرتے ہیں۔


Post a Comment

0 Comments