Amazon

Ticker

6/recent/ticker-posts

انسان کیا ہے اور کامیاب انسان کون ہیں؟ What is a human being and who are successful human beings?

انسان کیا ہے اور کامیاب انسان کون ہیں؟ What is a human being and who are successful human beings?

ایک انسان ہونے کے ناطے ہماری زہن میں یہ سوال بار بار آتے رہتے ہیں کہ ہمیں اس دنیا میں کیوں بھیجی گٸی اور ہماری زمہ داری کیا ہے۔؟ہمیں دنیا میں کس مقصد کے لیے بھیجا گیا۔؟ پہلے سے اتنے لوگ دنیا میں ہیں تو ہماری کیا 
ضرورت تھی یعنی ہر شخص سوچتے ہیں کہ دنیا میں آنے کا مقصد کیا ہے؟

انسان کیا ہے اور کامیاب انسان کون ہیں؟ What is a human being and who are successful human beings?

کہتے ہیں کہ دنیا میں جتنے انسان بستے ہیں سب ایک دوسرے سے الگ ہے ہر شخص میں ایک ایسی خوبی ہے جو دنیا کے کسی اور انسان میں موجود نہیں ہیں۔چونکہ دنیا میں جتنے لوگ ہیں سب کی شناخت الگ الگ ہیں،سب کی شکل الگ ہیں،فینگر سب کی الگ ہیں،سب کی سوچ الگ ہیں،سب کی رہن سہن الگ ہیں،سب کی بول چال الگ ہیں،سب کی آواذ اکگ ہیں۔تو ان سب چیزوں سے پتا چلتا ہے کہ اللہ تعالی  ہر انسان کو الگ مقصد کے لیے پیدا کیا۔

انسان کیا ہے اور کامیاب انسان کون ہیں؟ What is a human being and who are successful human beings?

الگ مقصد کا مطلب یہ کہ ایک انسان کو دوسرے انسان سے مختلف بنایا تاکہ جو کام باقی دنیا کے کوٸی فرد ایک نہ ایک وہ کام نہیں جانتا جس کے لیے کسی اور بندے کو مختص کیا گیا۔اور اگر آج کل کے ساٸنس اور ٹیکنالوج
 کی بھی اگر مطالعہ کیا جاٸے تو بھی ہر جگہ کامیابی کے لیے یہی درس دیا جا رہا ہوتا ہے کہ انسان اسی کام میں کامیاب ہوتے ہیں جس کے لیے اس کو بنایا گیا ہے۔آپ نے معاشرے میں ایسے بھی لوگ دیکھیں ہونگے جنہوں نے سکول کا چاد دیواری تک نہیں دیکھا لیکن بڑے بڑے پڑھے لکھے لوگ انہی کے لیے کام کر رہے ہیں۔

انسان کیا ہے اور کامیاب انسان کون ہیں؟ What is a human being and who are successful human beings?

اس بات سے ظاہر یہ ہوتا ہے ہے کہ کامیابی سے ڈگری کا کوٸی تعلق نہیں ایسی لیے کسی فلاسفر نے کہا تھا کہ ڈگریاں صرف تعلیمی خرچے کے رسید ہے کامیابی سے اس کا کوٸی تعلق نہیں اور اس بندے کی بات پہ اتفاق کرتا ہوں چونکہ اس کی کھلی مثال آج کے دور میں سینکڑوں دیکھنے کو مل رہے ہیں۔

انسان کیا ہے اور کامیاب انسان کون ہیں؟ What is a human being and who are successful human beings?

اکتر کتابوں میں پڑھتے اور سنتے آٸے ہیں کہ دنیا آخرت کی کھیتی ہے جو یہاں جو بھوۓ گا آخرت میة بھی اس کو وہی ملے گا۔ساری باتوں کو چھوڑ کر اگر دیکھا جاٸے تو بھی سمجھ آتے ہیں کہ انسانیت کا سبق بھی ایک دوسرے کا خیال رکھنا ہے اور ہر بندہ اس بندے کیمدد کر سکتا ہے جس کو آپ کی مدد کی ضرورت ہو ایسا کبھی نہیں ہوتا کہ کوٸی بندہ جو ہر کسی کی مدد کرتے ہو ہم اس بندے کی مدد کرے تو ہر چیز کی بنیاد اس شخص کی اپنی کامیابی سے جڑی ہے اس لیے پہلے خود کامیاب ہونا ہی انسانی ذندگی کا مقصد ہے اگر ہم خود کامیاب ہو تو دوسروں کی مدد کر سکیں کے ورنہ نہیں۔

Post a Comment

0 Comments