Amazon

Ticker

6/recent/ticker-posts

محبت کرتے ہیں یا ہوتے ہیں؟محبت دکھ دیتی ہے یا سکھ؟ Love or are there? Is love sad or happy?

محبت کرتے ہیں یا ہوتے ہیں؟محبت دکھ دیتی ہے یا سکھ؟ Love or are there? Is love sad or happy?
لفظ محبت جہاں بھی دیکھو لوگ یا تو دکھیہو جاتے ہیں کٸی لوگ چھپ چھپ کے روتے بھی ہیں و سوال یہ اٹھتا ہے آیا جو لوگ اداس ہیں انکی پیار سچا ہیں یا پھر جو لوگ ہنسی خوشی زندگی گزار رہے ہیں انکی زندگی میں میں پیار ہیں؟

محبت کرتے ہیں یا ہوتے ہیں؟محبت دکھ دیتی ہے یا سکھ؟ Love or are there? Is love sad or happy?


کچھ لوگ تو پیار کے نام پہ نشا کرتے ہیں اور ان لوگوں کی ایک وجہ کا نام پیار ہے کیونکہ بات تو یہی ہو گٸی کہ انکا پیار ان کے اس پانچ دس روپیے کے نسوار اور سگریٹ سے سستا تھے جس کے استعمال سے وہ اپنی محبوبہ کو یا جس چیز کو وہ چاہتی ہیں بھولا دیتی ہیں۔جو لوگ سمجھتے ہیں کہ محبت میں سکون کھو جاتے ہیں تو شاید وہ صرف ایک عادت ہے ہماری جو نہ ملنے پہ عزاب دےرہی ہے یا پھر نشہ ہی ہیں۔ییار اس احساس کا نام ہے جس کی خوشبو آپ کو جنت کی ہوا لگے۔شچا پیار وہ ہے جو ایک ماں اپنی اولاد سے کرتی ہیں۔سچا ییار وہ ہے جو آپ کو طاقت دے جینے کی خوش رہنے کی مشکلات کا مقابلہ کرنے کی۔سچا محبت اور روحانی محبت وہ ہے جو اللہ تعای اہنی بندوں سے کرتا ہے۔جتنے بھی ہم گناہ کرے وہ معاف کرتا رہتا یے چونکہ وہ کہتا ہے اس کو چتوا ہوگی اپنی گناہوںکی میں معاف کر دوںگا۔اللہ تعالی کی محبت صرف ایک زندہ دل اور روح ہی محسوس کر سکتےہیں جس میں اس رب کے چاغ جلتے ہیں۔دور جدید اور خصوصا“ بیس سو ایکیس میں لوگ دنیاوی ساری خوشیاں پیسےسے خرید رہے ہیں چونکہ آھ کل ک لڑکیاں زیادہ تر ماں باپ کی خوشی کے لیے اپنی منہ پہ ہمیشہ نہ کھلنے والی تالا لگا کر معاشرے میں پیسے والوں کے ہاتھ فروخت ہو رہی ہوتی ہیں۔ایک نیا ٹرینڈ جو معاشرے میں چل رہے ہیں وہ یہی ہے کہ اللہ تعالی پہ بھروسہ کنے کے بجاۓ لوگ کاغز کر پوجاری بنے ہوۓ ہیں۔پیسے سے مہنگے کپڑے پہن رہے ہیں، مہنگے مکانوں میں رہ رہے ہیں لیکن کوٸی ہارڈ آٹیک سے مر رہا کوٸی بلڑ پریشر سے تو کوٸی ڈپریشن سے پاگل ہو رہے ہیں تو کہیں لوگ پیسے کی کھالوں میں موت کی طرح زندگی گزار رہی ہیں۔دیکھانے کے لیے فیسبک پ نٸی نٸی فوٹو ابلوڈ کر رہے ہیں لیکن اگر انسان خوش ہوتا تو وہاپنے ساتھ تنہاٸی میں خوش رہتا مگر یہ آجکل کے معاشرے کے حساب سے ناممکن ہیں۔

محبت کرتے ہیں یا ہوتے ہیں؟محبت دکھ دیتی ہے یا سکھ؟ Love or are there? Is love sad or happy?


لوگ اب موباٸل کےبنا دس منٹ رہ نہیں سکتے۔کچھ لوگ کام کرتے ہیں مطالعہ کرتے ہیں پڑھتے ہیں فیسبک،واٹس ایپ،یوٹیوب پر لیکن %90 لاگ فضول میں وقت برباد کر رہے ہوتے ہیں۔کچھ لوگ پرانی غزلیں سن سن کر دکھی رہنے کے عادی ہو چکی ہے اور ان کے لب پر بھی عشق کے ناکامی کے فتور دے رہے ہوتے ہیں۔اگر یہی وقت کسی کام میں لگا دے تو انسان دنیا و آخرت میں کامیاب ہونگے۔

Post a Comment

0 Comments