Amazon

Ticker

6/recent/ticker-posts

کتپناہ جھیل (لیک ویو ریسٹورنٹ) موسم سرما کا موسم دو Katpanah lake(Lake View Restaurant)Winter Seasion 2021

کتپناہ جھیل (لیک ویو ریسٹورنٹ) موسم سرما کا موسم دو Katpanah lake(Lake View Restaurant)Winter Seasion 2021

کتپناہ جھیل کے بارے میں آپ نے سنا ھوگا اور بہت لوگوں نے دیکھے بھی ہونگے اور بہت سارے لوگ اس جگے پر گھومنے آۓ بھ ہوں گے۔اس بات سے سب واقف ھونگے کہ یہ ایک قدرت کا تحفہ ھے یہ سینکڑوں لوگ گرمیوں کے موسم میں لطف اندوز ھونے آتے ہیں ٹھیک ایسی طرح سردیوں کے موسم میں بھی اگر آپ اس جگے کا دورہ کریں گے تو آپ قدرت کی عطا کردہ اس خوبصورت جھیل کی خوبصورتی دیکھ کر حیران ھو جاٸیں گے۔جس طرح گرمیوں کے نوسم میں اس جگے کی حسن میں نکھار آجاتی ھے ایسی طرح اب سردیوں میں بھی آپ یہاں تشریف لا سکتے ھے چونکہ پہلے وقت میں یہاں سردیوں میں رہنے کے لیے کوٸی سہولت نہیں تھا لیکن اب اس جگے پر لیک ویو رسٹورنٹ کے نام سے ایک ھوٹل بنایا گیا ہے جس میں گرمیوں کے موسم کے علاوہ سردیوں میں بھی سیاہ کے لیے بہتریں صاف کمرے،گرما گرم کھانے، گرم چاٸے اور بار بی کیو کا انتظام بھی ہیں جوکہ ایک خوش آین سہولت ہے۔سردیوں کے موسم میں اس جگے پر گرم چاۓ پینے کا ایک الگ مزہ ہے۔عام طور پر برف باری کے بعد بلتستان میں زیادہ تر لوگوںکے لیے کام کاج بن ہو جاتے ہے اور ایسے مقامات پر بیٹھ کر لوگوں برف باری کے موسم سے لطف اندوز ھوتے ہیں اور اب سیاہ سردیوں کے موسم میں بھی اس  جگے کا دورہ کرنے لگے ہیں۔

کتپناہ جھیل (لیک ویو ریسٹورنٹ) موسم سرما کا موسم دو Katpanah lake(Lake View Restaurant)Winter Seasion 2021

چونکہ یہ ھوٹل کتپناہ صحرا کے بغل میں اور کتپناہ جھیل اس ھوٹل کے دامن میں ہی ھے جس کی وجہ سے یہ ھوٹل اتہاٸی حسین ویو پواٸنٹ رکھتا ہے اس لیے انسان کا دل اس جگے پر لگ جاتا ھے۔اس ھوٹل کے پاس ہی اوپر ٹھنڈ صحرا میں گلام ہوٹل ہے جس میں بھی صاف ستھرے کمرے اور ٹھنڈ کے منفی ٹمریچر میں بھی گرم پانی سمیت تمام سہولت موجود ہے جس کی وجہ سے سال بہ سال سیاحوں کا رخ اس جگے پر بڑھتا جارہا ہے۔جو بھی ایک دفعہ اس جگے کو دیکھنے آتے ہیں۔اسی جگے پہ ہی رہنے کا عزم کرتا ہے اور قدرت کے اس کرشمے سے حیران رہ جاتا ہے کیونکہ ایک طرف جھیل کا خوبصورت منظر اور دوسری طرف ٹھنڈ ریگستان موجود ہے جوکہ شاید دنیا کے کسی اور جگے پہ نہ ھو۔

اور گلگت بلتستان جوکہ خوبصورت اور ٹھنڈ علاقہ ہے خوبصورت ابشاریں،دریاٸں،جھیلیں ،پہاڑیں اور ٹھنڈ ریگستانوں کا علاقہ ہے لیکن اس جگے کی دل کشی قابل تعریف ہے۔اللہ تعالیٰ ہم سب کو ایسی خوبصورت اور دلکش نظاریں دیکھنے کے مواقع عنایت فرماٸیں۔

آمین

Post a Comment

0 Comments