Amazon

Ticker

6/recent/ticker-posts

دلچسپ و عجیب Interesting And Strange

 

دلچسپ و عجیب Interesting And Strange

 میں جاتا ہوں پھراپنی بیگم سے پوچھنے کہ کیا ہوا ہے وہ

میرے ہاتھوں کو زور سے تھام کر بولتی ہے کہ خوش ہوجاو تمہاری دعا قبول ہوگئی میں حیران ہوجاتا ہوں کہ بھلا  آپ کو دکھ ہو اس لیے کہ میں کیسے خوش رہوں گا بھلا بولنے لگی کہ جس  شخص سے میں محبت کرتی ہوں اسکی شادی ہورہی ہے وہ اب کسی اور کا ہو رھا ھے میں یہ بات سن کرروم سے باہر آجاتا ہوں اور مجھے بہت تکلیف ہوتی ہے کہ وہ بیگم میری ہے پر اس شخص کے لئے جزبات کتنے زیادہ رکھتی ہے خیر میں نے صبر کیا دو تین دن اسنے نہ کسی سے بات کی نہ کچھ تیسرے دن مجھے کہنے لگی کہ میرے یار کی شادی ہوچکی ہے وہ اب  کسی اور کا ہوچکا ہے لیکن میں کبھی بھی تمہاری نہیںہو جاوں گی یہ بول کر کمرے میں چلی جاتی ہے اور مین طیش مین آجاتا  ہے میں خاموش ہو جاتا ہوں خیر چوتھے دن میرے پاس آئی بولنے لگی مجھے امی کے گھر جانا ہے ایک ھفتہ ہوچکا ہے وہاں نہیں گئی میں نے کہا ٹھیک ہے تم تیار ہوجاو میں چھوڑ آتا ہوں اسنے پیکنگ کی میں نے اسے اسکی امی کے گھر چھوڑا اور جب میں آرہا تھا تو اس وقت اسنے کہا کہ میں تین دن یہاں امی کے پاس رہوں گی میں نے کہا ٹھیک ہے تین دن بعد جب میں اسے لینے گیا تب وہ بہت خوش نظر آرہی تھی میرے لئے کھانا لائی چائے لا کر میرے سرہانے کھڑی ہوئی تھی میں نے سوچا شاید اب سدھر گیی ہوگی خیر میں نے اسے گاڑی مین بٹھا  لیا اور لئے گھرآیا گھر ایک دن بعد  میں دوپہر کو کھانا کھانے لگا تو مجھے بولتی ہے آج ہم ساتھ میں کھانا کھائیں گے مجھے آپ سے کام ہے میں نے کہا ٹھیک ہے وہ کھانا لائی اور میں نے پوچھا کہ کیا بات تھی جو تم مجھ سے کرنے والی تھی تو اسنے کہا کہ آپ کو یاد ہے جب ہماری شادی کو دو دن ہوئے تھے تب آپنے مجھے بتایا تھا کہ طلاق چاہئے؟ میں نے کہا ہاں میں نے ہوچھا تھا تو؟ تو بولتی ہے کہ اب مجھے طلاق چاہئے یہ سن کر میرے ہوش  آڑ گیی جب میں نے یہ بات سنی میں نے فوراً نہ کردی میں نے کہا نہیں یہ میں نہیں کروں گا اور کس لئے تمہیں چھوڑ دوں؟ آخر وہ شخص جس سے تم محبت کرتی تھی اسکی تو شادی ہوچکی ہے اب کس لئے؟؟ مجھے بولتی ہے ہاں اسی شخص کے لئے مجھے طلاق چاہئے کیوں کہ وہ شخص صرف مجھے چاہتا ہے اس عورت کو اسنے شادی کے  پانچویں دن جب میں امی کے گھر تھی تب ہی اسنے طلاق دے دی تھی میں نے کہا نئہیں میں نہیں دوں گا طلاق  تو اس وقت اسنے کہا کہ میں چلاکے بولوں گی کہ میں کسی اور سے پیارکرتی ہوں اور یہ شخص اتنا بیغیرت ہے کہ پھر بھی مجھ سے پیار کرتی ہے پر میں نے کہا  چاہے جو کرو لیکن میں تمہیں طلاق نہیں دوں گا لیکن شاید میری بیگم پوری طرح عشق میں پاگل تھی فورا" باہر گئی اور میرے گھر والوں کو سب کچھ بتادیا اورمیرے بڑے بھائی نے مجھے کہا کہ بھائی طلاق دیدو ویسے بھی شریعت میں بھی بنا مرضی کے شادی سے طلاق دینا جائز یے اس لئے دیدو ابھی اس بات کا صرف ہم کو پتا ہے اگر محلے والوں کو پتا چلا کہ آپ کی بیوی کسی اور پہ مرتی ہے تو پورے خاندان کی عزت مٹی میں مل جائیگی ابھی اسے طلاق دیدو ہم کوئی اور بہانہ بنا لیں گے میں نے آنکھیں بند کی اور طلاق دیدی لیکنخدا جانتا ہے اس وقت میرے قدم زمین تلے  نکل گئی تھی خیر وہ اپنی ماں کے گھر چلی گئی وہاں پتا نئی کیا ہوا مجھے کچھ معلوم نہیں وہاں پہ وہ عدت میں تھی اور گھر والے مجھے بولتے رہے کہ شادی کرلو میں نے کہا ہاں درست وقت آنے پر کروں گا پھر ایسے ایسے کرتے وقت گزرتا گیا اور اس کا مدت بھی پورا ہوگیا اور اگلے دن اسکی اس شخص کے ساتھ رخصتی تھی خیر وہ دن آیا جس دن اسنے اس شخص  ساتھ رخصت ہونا تھا لیکن بد قسمتی سے وہ شخص دوپہر کو اپنے کپڑے لینے گیا شہر سے اور اسی وقت اس شخص  کا ایکسیڈنٹ ہوگیا اور وہ خالق سے جاملے۔


Post a Comment

0 Comments