Amazon

Ticker

6/recent/ticker-posts

Way Of Success In Life زندگی میں کامیابی ک طریقہ

Way Of Success In Life زندگی میں کامیابی ک طریقہ

ھمارے آس پاس میں منفی ایکٹیوٹی بہت زیادہ ھے جبکہ مثبت بہت کم۔کیونکی جہاں پر ہم دیکھتے اخبار میں معاشرے میں ٹی وی میں نگیٹیو ایکٹیوٹی ہی نگیٹیو ایکٹیوٹی ھے۔اس کو تھوڑا بیلنس کرنے کی کوشش کرنا چاہیے آگے بڑھنےکے لیے۔اسکو بیلنس کیسے کرو گے تو یہ بلکل سادہ ھے ابھی ھمارے پاس نگیٹیو انفارمیشن بہت زیادہ ھے تو نگیٹیو انفارمیشن زیادہ ھونگے تو نگیٹیو ایکشن زیادہ ھونگےاگر مثبت انرجی زیادہ ھوگی تو مشبت ایکشن ھونگے۔جتنا ھو سکے اپنی دماغ میں بیلنس کو کریڑ کرنے کی کوشش کرو۔ کیونکہ نگیٹیو ایکٹیوٹی کو ہم پوری طرح سے چھوڑ نہیں سکتے۔اب گھر والوں کا کیا کرو گےانکو چوہے مارنے کی دواٸی تو نہیں کھلا سکتا کیونکہ گھر میں ہی ھوتا ھے زیادہ تر نگیٹیو لوگ۔اوروں کا تو اب باھر نکل سکتے ھو گھر والوں کا کچھ نہیں کر سکتے۔جتنا اب اسکو بیلنس کرو گے اتنا اچھا ھے۔دھیرے دھیرے آپ کو کیا کرنا ھے منفی مثبت دونوں سے باھر نکل کے ریلیٹی کو دیکھتے جانا ھے وہ پرمننٹ سلیوشن ھے۔نہیں تو ہم کیا کرینگے منفی انرجی آتے ہیں ھمارے اندر تو ھمکوبڑا برا لگ رہا ھوتا ھے۔جب پوزیٹیو انرجی کو اپنے اندر گھسا دیتے ھے بڑا اچھا لگ رہا ھوتا ھے تو وہ کچھ دیر کے لیے رہتا ھے۔تو پوزیٹیو جارہا ھے سمج نہیں آرہا تو بھی اچھا ھے کیونکہ بہتر ھے منفی سوچ سے۔کیونکہ منفی ھمیں بلکل نیچے گرا دے گا بلکل ڈپرس کر دے گا کہ کیا زندگی ھے زندگی میں کچھ بھی نہیں ھے سب بیکار ھے ہر طرح سے پریشر تو کہنے کا مطلب آدمی پھستا ہی چلا جاتا ھے۔پوزیٹیو ایکٹیوٹی سے ایک امیدسی آتی ھے ھمارے اندر سے کہ ھم کو باہر نکلنا ھے۔اس انرجی کو آپ استعمال کرو آگے بڑھنے کے لیے لیکن یہ بھی یاد رکھنا کہ یہ بھی کامن ھی کہ یہ سولیشن نہیں ھے۔چونکہ ہمارے آس پاس میں نگیٹیو ایکٹیوٹی کبھی ختم نہیں ھونے والا ھے۔آپ چاہے کہیں بھی چلے جاو کسی بھی لیول پہ چلے جاٶ تو وہاں پہ مشکلات رہے گی چیلنجس کا سامنا کرنا پڑے گا۔تو ڈاون لاٸن آپ کو کیا کرنا ھے مشبت منفی دونوں سے اوپر اٹھ جانا ھے پھر آپ کو نہ مثبت سے فرق پرے نہ منفی سے فرق پڑے آپ کو یہ سمج آٸے کہ دونوں ہی انفارمیشن ہیں۔اب اس انفارمیشن کو کیسے استعمال کرنا ھے وہ ہمارے ہاتھ میں ھے۔مشال کے طورپر آپ کوٸی کام کر رہے ھو کوٸی آپ کو آ کے بھولا آپ نہیں کر پاٶ گے یا آپ سے نہیں ھوگا کیوں کر رہا ھے تو آپ اس کوکہیں گے منفی ھے۔اگر کوٸی آ کے کہا آپ کر سکتے ھو آپ ٹھیک کر رہا ھے تو وہ مثبت ھے۔اگر ھمارے پاس زہن ھے اس انفارمیشن کو استعمال کرنے کی تو منفی بول رہا تو نہیں کر سکتی وہ ہمارے کامآجاٸے گا بجاٸے کہ لگے رہے دس سال تک کہ میں تو لگے رہوں گا اب بیس سال بعد سمجھ آجاٸے گی ہمارے زندگی بھی نکل گٸی وہاں بھی کچھ نہیں ھوا ہیاں بھی کچھ نہیں ھوا کمنے کا مطلب ھے اگر کوٸی آپ کو منفی بولرہا ھے تو ھو سکتا ھے وہ جو منفی بول رہا ھے اس کے پیچھے سچاٸی ھو۔تو جو بندہ بول رہا ھے کیا پتا اس نے غلط انفارمیشن پہ کام کی ھو اور ھو سکتا ھے آپ بھی بلکل وہی کر رہے ھو تو وہ انفارمیشن بھی آپ کے لیے مفید ھوگا۔
حقیقت جاننے کا سب سے بہترین طریقہ یہی ھے کہ جو کہہ رہا ھے مت کرو اس سے پو کیوں نہیں کروں آرام سے بیٹھ کے سنو اسکی اور جو کہہ رہا ھے کرو اس سے بھی یہی سوال کرو کیوں کروں تب جا کے سمجھ آٸے گی جو نہیںکرو کہہ رہا تھا وہ کیوں نہیں کرو کہہ رہا تھا اور جوکرنے کو کہہ رہے تھے وہ کیوں کرو کہہ رہا تھا جو جوب ملیں بعد میں وہی حقیقت ھے۔سب سے اہم بات یہ ھے کہ آپکی طرجیح کیا ھے زندگی میں مثبت رہنے کا یا جو بھی آپ کر رہی ہے یا رہا ھے اس میں کامیاب ھونے کا تو تقریبا ٩٠ فیصد کامیاب ھونے کے لیے متفق ھیں۔مطلب آپ کی امتحان ہو رہا ہ اور کوٸی آپ کو پوزیٹیو کر دے تو یا آپ پوزیٹیو رھے وہ بہتر ھے یا آپ محنت کر کے امتحان پاس کرے تاک آگے بڑھے وہ بہتر ھے یعنی آپ کو کامیابی کیسے ملتا ھے وہ اہم ہیں۔کامیابی کیسے ملتے ھے وہ دیکھو تو آپ کو کامیابی کیسے ملتے ھے تو آپ کو ضرورت ھے کامیابی کے سٹےجی کو جاننا ھے۔جس فیلڈ میں بھی آپ ھے اس میں کامیابی کے لیے کیا چیز اہم ھے وہ سمجھ آجاۓ آپ کامیاب ہیں مطلب آپ کو پتا ھو کہ آپ جا کہاں رہے ہیں منزل کا ہرف آپ کو پتا ھو تو کامیابی آپ کے قدم چومے گی۔

Post a Comment

0 Comments