Amazon

Ticker

6/recent/ticker-posts

Learn To Live Alone اکیلے جینا سیکھو

Learn To Live Alone اکیلے جینا سیکھو
اکیلے بھی کیا ھم خوش رہ سکتے ہیں۔؟یہ اگر ہم کو آجاٸے تو ھم سب کے ساتھ میں بھی خوش رہ سکتے ہیں۔اکیلا مطلب نہ آپ کےساتھ میں کوٸی شخص ہے نہ کوٸی ابجیکٹ ہے یعنکہ ھمارا موباٸل۔اس کی وجہ سے کیا ھو رہا ھے کہ ھم لوگ نام کے لیے تو جڑتے جارہے ہیں پوری دنیا سے لیکن اندر سے اکیلے ھوتے چلے جارہے ہیں۔کہنے کے لیے ہم سب سے جڑے ھوٸے ہیں۔کہنے کے لیے ھم ھنس رہے ہیں۔ہر طرح کے مسکراہٹ ھمارے پاس میں ہیں۔کہنے کا مطلب ھے کہ ھم ظاہری بہت خوش ہیں لیکن حقیقت میں ھم دن بہ دن اندر ھی اندر اور اکیلے ھوتے جادہے ہیں۔جو کہہ رہا وہ کبھی ہم پریکٹیکل کر کے ریکھو تا پتا چلے گا کہ یہ لونلینس ھمارے اندر کتنا گہرا ھاتا چلا جارہا ھے۔یعنیکہ کہیں پر آپ جا کے بیٹھ جاٶ ایک گھنٹہ کے لیے موباٸل آس اس بھی نہں ھوگا اب ایک گنٹھے تک صرف بیٹھے رھو۔دیکھو کیا ھوگا۔کبھی کوشیش کیرو یہ کرنے کا وہاں سے اٹھنے کا من کرے گا۔دماغ بہانے ڈھونڈے گا وہاں سے بھاگنے کا۔بار بار موباٸل کی یاد آٸے گا۔بڑا ان کمفٹ ایبل فیلنگ ھونے لگ جاٸے گا۔اب دل کرے گا چھوڑ کر سب کچھ کسی سے بات کرنے کا۔سارے اھم کام  بھی یاد آجاٸنگے جو بلکل بھی اہم نہیں ہیں۔اس کا مطلب یہ ہے کہ اکیلے ایک گھنٹے آپ اپنے ساتھ نہیں رہ سکتے۔آپ بو ھو جاتے ھو۔ایک گھنٹہ بھی خود کے ساتھ نہیں رہ سکتے ھو ےو سوچو آپ کتنے بورینگ انسان ھو۔اگر آپ اکیلے میں بھی بور نہ ھو یعنی خود سے بو نہ ھو تو اس کا مطلب ھے تو یہ بڑا دلچسب اور کامیاب انسان کی علامت ھے۔لیکن ھم ایک منٹ بیٹھ سکتا ھے دو منٹ بیٹھ سکتا ھے پھر موباٸل ہمیں اپنی طرف کھینچ لیتا ھے۔پھر یہاں سے ھم پھس جاتے ہیں۔اور ایسی وج سے کیا ھو رہے ہیں ھم بہت ھی ریشلیسس ھوتے جارہے ہیں۔کیونکہ ایک منٹ کے لیے بھی ٹیک کے بیٹھنا ہمیں آتا نہیں ہے۔کوٸی نہ کوٸی ہم کو چاہیے کچھ نہ کچھ چاہیے۔اور ان چیزوں کے ھم غلام بنے پڑے ہیں۔یہاں تک کہ آجکل موباٸل کے پیچھے قتل ھو سکتا ھے اور ھو رہا ہےاگر کسی پبجی کھیلنے والے سے موباٸل چھین کے دیکھ لیں۔تو جو یہ لونلینس ھے اسکا کیا سولیشن ھے۔کیا لونلینس میں اور سولیچوٹ میں کچھ فرق ھوتا ھے یا دونوں ایک ھی چیز ھے۔تو لونلینس ایک منفی ٹیون ھے یعنی ھماری ندگی میں کچھ میسنگ ہے اور سولیچوٹ پوزیٹیو ٹیون یعنی زندگی فلفِل ہے نہ آپ کی ہاتھ میں موباٸل ھے نہ آپ ٹی وی دیکھ رہے ھو پھر بھی آپ اپنی لاٸف سے مطمعن ھے۔
جتنا ھم ایکچول میں جو ھوتا ھے اس سے کنیکٹ ھوتا ھے ۔وہ نہیں جو خیالوں میں ھوتا ھے وہ ھے جو حقیقت میں عملی میدان میں ھوتا ھے۔خیالوں میں ھونے اور عملی میدان میں ھونے میں فرق ھوتا ھے۔خیالوں میں ہر کسی کے کچھ نہ کچھ ھوتا ھے اور ہر کسی کے اکگ اکگ ھوتا ھے۔جہاںپر بھی الگ الگ کچھ ھونے کی گنجاٸش ھے یہ لونلینس ھے۔کیا ھم کو نیچر سے یا پوری یونیورس سے جڑنا ھے یا ھم جڑے ہی ھوٸے ہیں۔جو جڑا ھوا ھے وہ خوش ھے۔اس جڑنے کو ھی یوگ بولتا ہے اور یوگ کا مطلب ھے یونیس۔اور الگ ھونے کو دکھ بلتا ھے اور دکھ کا مطلب ھے لونلینس۔اگر اس سچ کو آپ دیکھ لو جتنا ھم جھوٹ میں جیتے ہے یہ سب کیا ہیں۔یہ موباٸل کی دنیا یہ سب جھوٹ نہیں ھے۔فیسبک پہ سب کھلکھلاتے ہوٸے اپنے آپکو دیکھا رہا کہ دنیا میں ان سے بڑھیا زندگی تو کسی کی ھے ہی نہیں۔جن کے ساتھ سلفیاں لگا رہی ھے حقیقت میں چار دن بعد کتے کی طرح ان سے لڑ رہے ہوتے ہیں۔سب جھوٹ اور دیکھاوا ہی تو چل رہا ہر طرف۔ہر کوٸی یہ دیکھا رہا ھے کہ میر زندگی بہتر یے دوسرے سے لیکن سب جھوٹ کی دنیا ھے۔اپنے آپ کو مظبط دیکھا رہا ھے جبکہ حقیقت میں ہے نہیں۔ایک بندہ جو اندر سے بلکل اکیلا ھے اس کو ایک م سے کوٸی مل جاٸے تو وہ چھوڑے گا کیا۔پکڑ لے گا اس کو نہیں جانے دوں گا بڑی مشکل سے ملا ھے۔اب پھر الگ ھو جاٸنگے پھر روٸینگے پھر  اس بندے سے ہٹینگے اس بندے سے پھر الکوہل پہ چلے جاٸینگے۔پھر سگریٹ پہ چلے جاٸینگے۔ڈرگس پہ چلے جاٸنگے۔اور مزے کی بات یہ ہے کہ سارہ مزہ غلط چیزوں میں ہی ہیں۔سوچ لیجیے ورزش کرنے میں مزہ آتا ھے یا کتے کی طرح کھانے میں مزہ آتا ھے۔سارہ مزہ غلط چیزوں میں ھے تو ھماری زندگی ہی غلط چیزوں میں پڑی ھے سب جھوٹ میں جی رہی ہیں۔لیکن ان چیزوں سے نکل کر حقیقت میں آپ جڑے ھوٸے چیزوں اور جڑے ھوٸے اپنوں کے ستھ جینے کی عادت ڈالو گے تو آپ کامیاب ھے یعنی زندگی میں کوٸی آٸے کوٸی بات نہیں کوٸی جاٸے کوٸی بات نہیں۔جب اندر سے یہ چیز آجاتی ھے تو ایسے بندے کو کوٸی نہیں چھوڑتا۔کیونکہ وہ ہی آپ کو آزادی دے سکتا ھے۔نہیں تو جو خود بندہ بانھا پڑا ھے وہ آپ کو کیا دے گا۔وگ پاس آتے دہیں گے چلتے دہیں گے لیکن آویرنیس وہی کا وہی رہے گی ۔سبکچھ بنتا رہے گا مٹتی رہے گی کیلن کامیاب وہی ہے جو کہے آٸی ایم دہ بیسٹ۔

Post a Comment

0 Comments