Amazon

Ticker

6/recent/ticker-posts

The king of Comedy Dr.Ghulati کامیڈی کا بادشاہ ڈاکٹر مشہور گلاٹی

The king of Comedy Dr.Ghuati کامیڈی کا بادشاہ ڈاکٹر مشہور گلاٹی



 بھارت کے مشہور شو ”دہ کپیل شرما شو“ سے شہرت پانے والے سنیل گروور کے نام کو اب کسی تعارف کے محتاج نہیں۔کامیڈی اور سنیل گروور ایک درسرے کے متبادل بن چکے ہیں۔ان کا نام سنتے ہی لوگ خوشی سے پاگل ہو جاتے ہیں اور لوگوں کی چہرے پر مسکان آجاتی ہیں اور ان کے کامیڈی دیکھنے کے لیھ کوگ ہمیشہ بھتاب رہتے ہے سنیل گروور کو کامیڈی گرو بھی کہا جا سکتا ہے کیونکہ ان کے کامیڈی سے لوگ اتنا متا ثر ہو جاتے ہیں کہ کٸی دنوں تک ان کے ایک ہی شو دیکھتے رہتے ہیں پھر بھی دوبارہ دیکھنے کا من کرتا ہے۔سنیل گروور کا یہ سفر ریڈیو سے شروع ہو کر ٹی وی کے راستے فلموں تک جا پہنچا۔ اس کی شو دیکھ کر کٸ با ناظرین ہنس ہنس کر لوٹ پوٹ  ہعو چکے ہیں۔سنیل گروور شو میں ڈاکٹر گلاٹی کا کردار نبھاتے تھے۔سشو کے میزبان اور مشہور کامیڈن سے جھگڑے کے بعد شو چھوڑ کے گٸے تھے اب ایک نیے شو کے ساتھ واپس آرہے ہیں۔بھارتی میڈیا کے رپوٹس کے مطابق شو کو ”سپر نایٹ ود پیٹ مین“ کا نام دیا گیا جس میں کریشنا ابیشیک،علی اصغر، سنگدہ مشرا، سدیش لہری اداککاری کر رنگ دیکھایں گے۔یہ اسپیشل پروگرام  جنوری میں نشر کیا جاٸے گا۔اور اس شو میں بالی وڈ کے کھلاڑی اکشے کمار اپنی فلم پروموڈ کریں گے۔سنیل گروور نے شو اس وقت چھوڑا تھا جب مشہور کامیڈن کپیل شرما اسٹریلیا سے دوران پرواز واپسی اپنے اداار ساتھی سنیل گروور سے لڑ پڑے جس سے نہ صرف ان کے کیریر کا زوال شروع ہوا بلکہ دہ کپیل شرما شو کے مرکزی کردار ڈاکٹر گلاٹی اور انکے ساتھی شو چھوڑ کر چلے گیے۔سونی ٹی وی کو سب سے زیادہ ٹی آر پی دینے والا پروگرام دہ کپیل شرما شو کی مقبولیت میں کمی آنے کی کی وجہ سے میزبان کپیل شرما ڈپریشن کا شکار ہوا اور کٸی دن تک ریکاڈنگ سے غیر حاضر رہےجس کے باعث چینل انتظامیہ کو شو بند کرنا پڑا۔بھارتی میڈیا رورٹس کے مطابق سونی ٹی وی نے ایک اسپیشل شو منعقد کیا ہے جس میں سنیل گروور دہ کپیل شرما شو کے دو مشہور کردار کے ساتھ حاظر ہوں گے سنیل گروور شو میں ڈاکٹر گلاٹی اور رنکو بابھی کا کردار ادا کریں گے۔

Post a Comment

1 Comments