Amazon

Ticker

6/recent/ticker-posts

Glam Hotel Katpana


Glam Hotel Katpana
سیر و تفریح کا انسانی ذندگی میں بہت مشبت کردار ہے انسان کی فطرت ہے کہ کوٸی نٸی چیز یا جگہ دیکھتےہیں تو طبیعت خوشگوار ہوجاتا ہے جس سے انسان خوشی محسوس کرتا ہے اور خوشی سے انسان بہت ساری بیماریوں سے دور رہتا ہے لیکن جہان سہر و تفریح کے لیے اچھے جگہ ہو وہاں انسانی ضروریات ذندگی کے چیزیں بھی میسر ہو تو تفریح کا مزہ اور بھی دوبالا ھو جاتا ہے۔گلگت بلتستان کے ایک چھوٹا سا گاٶں کتپناہ میں جھیل کے باجو میں موجود خوبصورت اور ٹھنڈی ریگستان میں ایک ہوٹل تعمیر کی گٸی ہے جو گلام ہوٹل(GLAM HOTEL) کے نام سے مشہور ہے۔
دو ہزار سترہ (2017) میں لاہور سے تعلق رکھنے والا فہاد محمود(Fahad Mehmood) نامی بندہ جو ہوٹل کا مالک ہے اس نے بناٸی اور پورے دنیا سے لوگ آتے اور ہوٹل بک کر کے تفریح کا مزہ لے کے جاتے ہیں ۔کروڑوں ردپے خرچہ کر کے بنانے والا یہ ہوٹل تعارف کے محتاج نہیں ۔ہوٹل میں نو کمرے اور ایک بڑا ہال ہیں اور ہر کمرے میں آہیج باتھ روم بھی موجود ہے چونکہ بلتستان سرد علاقہ ہے اور خصوصاً کتپناہ میں سردیوں میں بہت سردی ہونے کے باوجود بھی کمروں میں ٹمپریچر نارمل گرم پانی اور ہر قسم کے سہولت موجود ہیں ۔اور گرمیوں میں بھی وہ ساری سہولت جو ایک شہری کے لیے ضروری ہے ہر وقت دستیا  ہیں یہی وجہ ہے دنیا بھر سے جوق در جوق لوگ آن لاین ایڈوانس بکنگ کر کے اس 
Glam Hotel Katpana
 میں رہنے آتے ہیں۔
پاکستان کے علاو دوسرے ممالک کے ایکٹرز ،وزرا،ڑاکٹر اور دیگر شعبے سے تعلق رکھنے والے لوگوں کا آنا ایک تو جگے کی خوبصورتی ظاہر کرتا ہے اور دوسرا ہوٹل کی کواٹی اور سہولت کی وجہ سے اور ایک تو قدرت کی نشانی ایک طدرف جھیل دوسری طرف صحرا وار سب سے خوبصورتمنظر چاروں طرف پہاڑ اور امن کا گہوارہ بلتستان کے شہر کے قریب قدرت کا دیا ہوا تحفہ۔
ہوٹل کتپناہ جھیل کےاوپر صحرا میں تقریباًسو کنال کے رقبے پر موجور ہے جسمیں ہوٹل کے نو کمرے واش روم ہال کیچن اور باہر گھومنے کھیلنے کے لیے کھلا جگہ بھی موجود ہے۔ہوٹل کے سارے کمروں کا رخ نیچھے کتپناہ گاٶں کی طرف ہیں اور سادے کمروں کی کھڑکیوں سے کتپناہ جھیل کا خوبصورت نظارہ اور پورا گاوں ہوٹل کے گود میں ہی نظر آتا ہے جوکہ دل فریب نظارہ ہے اور اس سے ہوٹل کا حسن بھی بڑھ جاتا ہے اور لوگوں کا ذیادہ سے ذیادہ یہاں رہنے کا من کرتا ہے۔
Glam Hotel Katpana
جس کی وجہ سے سالہ سال لوگوں کی آمد بڑھتا جا رہا ہے اور پاکستان سے بھی ذیادہ تر لوگ اس ہوٹل میں رہنے کے لیے آجاتا ہے چونک ہوٹل میں کسی قسم کی تنگی نہیں اور کھانا بنانے والے بہتر سے بہتر لوگ ہے۔میرے خیال میں دنیا کا واحد ہوٹل ہے جہاں دیسی کھانے اور خالص چیزیں بھی دستیاب ہیں اور یہاں آنے والے مہمان بلتستان کے ثقافت کے ہوالے سے بلتی میوزک کا محفل بھی انعقاد کرتا ہے جس کی ہر کوٸی تواف کرتا ہے اور تقریب پہ ییاں بلتی میوزک کا بھی سلسلہ ہوتا ہے جیسے بلتی ہلتانمو کہا جاتا ہے۔

Post a Comment

3 Comments