Amazon

Ticker

6/recent/ticker-posts

How To Build Self Confidence?

How To Build Self Confidence?
جب ہم کو اپنے آپ پر مکمل اعتماد ہوتا ہے کہ کسی چیز کو کرنے کے لیے کہ یہ میں کر سلتا ہوں یعنیکہ خود کی جو نظر ہے ہماری خود کو دیکھنے کی کہ مکمل اعتماد کے ساتھ کہہ سکتا ہو میں اس کام کو کر سکتا ہوں خود اعتمادی کہلاتا ہے۔کسی نے آپ کو پوچھا کسی کام کے بارے میں کہ آپ یہ کر سکتے ہو آپ نے کہہ دیا کر سکتا ہوں بشرطیکہ وہ کام آتا ہوں ایسے ہی نہ کہا ہو تو یہ ہے کنفڈنس۔تو بات نکلتی ہے کنفڈس کیسے آتا ہے ےو بتاتا چلوں ذندگی کو ہمیں ایک کھیل کی طرح ذندگی میں جو بھی چیلجز آرہا ہے اس کو کھیل کی طرح دیکھنا۔ابکھیل میں ایسا کیا ہوتا ہے کھیل جو بھی ہم کھیلتے ہیں اس کے کچھ قواعد وضوابط یا دولز ہوتے ہیں اب ہم صرف جیتے کے بارے میں سوچے اور جو کھیل کے شارٸط ہیں ان کے داجٸاں اُڑا دیں تو کیا جیت سکو گے؟۔اور ایک کھیلاڑی ایسا ہے جو تمام چیزیں جان کے کھیلتا ہے تو اسکی ترجیح زیادہ ہوگی یا جو صرف کنفڈنس سے کیھل رہا ہے اسکی۔مطلب خو کی نظر میں کون اوپر ہوگا جو آدمی ایماندار ہے وہ یا جو بے ایمان ہے وہ ےو ظاہری بات ہیں ایماندار ہی آگے جاٸنگے۔و کامیابی کیسے ملتی ہے جو بھی کھیل آپ کھیل رہے اسکے پورا دولز فالو کریں۔اب بات آتے ہیں کہ کونفٸڈنس بڑھتا ہے کیسی بھی کھیل میں کنفڈنس کیسے بڑھتا ہے تو آپ سے کسی نے پوچھا آپ کھیلو گے آپ نے کہا ہاں تو یہ اوور کنفڈنس ہے لیکن اگر آپ نے کہا میں کھیل سکتا ہوں میں سیکھ لوں گا تو یہ ہے کنفیڈنس۔تو اپنے آپ سے پوچھو ذندگی میں جو آپ کھیل کھیل رہے ہو وہ کس طرح کے کھیل کھیل رہے ہو تو جو آپ کھیل کھیل رہے ہو یا جو آپ کام کر رہے ہو اس میں جیتنا پسند ہے لیکن اس کےلیے جو محنت درکار ہے وہ پسند نہیں تو آپ کبھی جیت نہیں سکو گے یا کامیاب نہیں ہونگے۔اگر جو کام آپ کر رہے ہیں اس میں پاگلوں کی طرح محنت کرو کے مشکلات کا سامنا کرو گے اس کے بعد جو حاصل ہوگا مزہ تب اس چیز کو پا کر آیٸنگے لیکن ہم جی کیسے رہے ہیں جس کرسی پہ بیٹھ کے کام کرنا ہے اس کرسی سے نفرت ہے اس کام سے نفرت ہے لیکن اس کرسی پہ بیٹنے کے بعد جو ملنا ہے اس سے پیار ہے اس کا مطلب یہ ہے کہ ہم اس کام کو سمجھ ہی نہیں پایا ہے۔جس کام میں آپ کو دلچسپی ہے اس کام میں بھی کچھ ایسی چیزیں آپ کو کرنا پڑھ رہا ہے جا آپ کو پسند نہیں ہے وہ کام اگر آپ کرینگے و آپ کو پسند نہیں تب آپ کامیاب ہونگے ورنہ مشکل ہے مطلب یہ کہ ایک شخص کہے مجھے بیٹنگ کرنا کے فیلڈنگ مجھے نہیں آتا کیچ میں نے چھوڑنا ہی چھوڑنا ہے تو وہ بندہ میچ سے ہی باہر ٹھیک ہے اور دوسری طرف ایک بندہ آل راونڈر ہیں تو وہ بڑھیا ہے کہنے کا مطلب ہے اگر آپ نے بہٹنگ کرنا ہے تو فیلڈنگ آپکو سیکھنا پڑے گا۔تو اگر کامیاب ہونا ہے تو ایک بار آپ ن سوچ لیا اس کام کو کرنا ہے تو اس کام میں کامیاب ہونے تک کام کرنا پڑے گا اس میں جو مشکلات آرہے ہیں اس کو کھیل کی طرح لو گے تو سیکھتے سیکھت آپ کامیاب ہا جاو گے۔زندگی میں بہت چیزیں ہیں صحت ہے،دولت ہے،رشتے ہیں سب کو ساتھ لے کر چلنا اور جینا زندگی ہے۔کچھ بھی نہیں چھوڑنا ہے۔تو زندگی میں کامیاب کون ہے وہ بندہ ہے جو کام وہ کر رہا ہے اس کے بارے میں اس بندےسے مشہورہ لیں جو اس کام کے بارے میں جانتا ہو ورنہ ہر کسی کے بات پر عمل کرو گےتو گر جاوگے۔اگر آپ زنس کر رہا ہےتو وہ بندہ آپ کو کچھ بھی نہ بھولیں جس کو بزنس میں تجربہ ہے اس کے بول چال سے آپ بہت کچھ سکھیں گے لیکن جس کو تجربہ نہیں اسکی سارے باتیں بھی سن لر کوٸی فاٸدہ نہیں۔منزل تک آپ پہنچو یا نہ پہنچو آپ کو یہ پتا ہونا چاہیے کہ آپ کا راستہ صحیح ہے یا غلط۔اگر آپ کو پتا ہے آپ کا راستہ صحیح ہے تو آپ کو پرواہ ہی نہیں کرنا ہے بس چلنا ہے منزل پہ جلدی نہیں تو دیر سے پہنچ ہی جاٸنگے۔آپکی محنت اگر ہیں تو کوٸی نہیں روک سکتا جیسے آسمان میں اگر سورج ہے تو اس کو کتنی دیر تک بادل روک سکتا ہے کچھ دیر کی بات ہے اگر چمک ہے تو دنیا کو دیکھے گی۔

Post a Comment

0 Comments